طارق علی شاہ

  1. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: میں نے فرطِ شوق میں دی تھی زباں جاتا رہا ::::: Shafiq Khalish

    غزل شفیق خلش میں نے فرطِ شوق میں دی تھی زباں جاتا رہا ورنہ مِلنے کو کسی سے کب کہاں جاتا رہا میں لبِ دم تھا غمِ فُرقت میں لاحق وہم سے جی اُٹھا آنے پہ اُس کے، ہر گُماں جاتا رہا وہ جو آئے جیسے آئیں زندگی کی رونقیں 'میری تنہا زندگی کا سب نشاں جاتا رہا' شوق اب بھی جی کو ہیں لاحق وہی پہلے جو...
  2. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: خزانہ::: "بارشیں یاد دِلائیں وہ زمانہ میرا" ::::: Shafiq Khalish

    خزانہ بارشیں یاد دِلائیں وہ زمانہ میرا شِیٹ کی دھار کے پانی میں نہانا میرا سُوکھے پتوں کی طرح تھی نہ کہانی میری آئی مجھ پرکہ ابھی تھی نہ جوانی میری دل، کہ محرومئ ثروت پہ بھی نا شاد نہ تھا لب پہ خوشیوں کے تھے نغمے، کبھی فریاد نہ تھا پُھول ہی پُھول نظر آتے تھے ویرانے میں موجزن رنگِ بہاراں...
  3. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: نہ دوست بن کے مِلے وہ ، نہ دُشمنوں کی طرح ::::: Shafiq Khalish

    غزل شفیق خلش نہ دوست بن کے مِلے وہ ، نہ دشمنوں کی طرح جُدا یہ ُدکھ بھی، مِلے اور سب دُکھوں کی طرح یُوں اجنبی سی مُصیبت کبھی پڑی تو نہ تھی سحر کی آس نہ جس میں وہ ظلمتوں کی طرح نہ دل میں کام کی ہمّت، نہ اوج کی خواہش ! کٹے وہ حوصلے سارے مِرے پروں کی طرح ستارے توڑ کے لانے کا کیا کہوں میں...
  4. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: نہیں جو عِشق میں رُتبہ امین رکھتا تھا ::::: Shafiq Khalish

    غزل شفیق خلش نہیں جو عِشق میں رُتبہ امین رکھتا تھا میں اپنا دِل تک اُسی کا رہین رکھتا تھا رہی جو فکر تو نادان دوست ہی سے مجھے وگرنہ دشمنِ جاں تک ذہین رکھتا تھا خیال جتنا بھی اُونچا لیے پھرا ، لیکن میں اپنے پاؤں کے نیچے زمین رکھتا تھا خُدا کا شُکر کہ عاجز کِیا نہ دل نے کبھی میں اِس کو...
  5. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: کچھ سفیدی نے سحرکی رنگ بھی پکڑا نہ تھا ::::: Shafiq Khalish

    شفیق خلش کچھ سفیدی نے سحرکی رنگ بھی پکڑا نہ تھا رات کی اُس تِیرَگی کو بھی ابھی جکڑا نہ تھا خواب میں تھے سب مکینِ وادئ جنّت نظیر رات کے سب خواب تھے دن کا کوئی دُکھڑا نہ تھا سحری کرکے پانی پی کے سو گئے تھے روزہ دار وہ بھی حاصل جن کو روٹی کا کوئی ٹکڑا نہ تھا حُسن فِطرت میں کہ تھے پالے...
  6. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: کیسی یہ روشنی ہے بکھرتی نہیں کبھی ::::: Shafiq Khalish

    شفیق خلش کیسی یہ روشنی ہے بکھرتی نہیں کبھی تاریک راستوں پہ تو پڑتی نہیں کبھی کیسا یہ چھا گیا ہے مِری زندگی پہ زنگ کوشش ہزار پہ بھی اُترتی نہیں کبھی یکسانیت کا ہوگئی عنوان زندگی ! بگڑی ہے ایسی بات سنْورتی نہیں کبھی رہتا ہے زندگی کو بہاروں کا اِنتظار حرکاتِ کج رَواں سے تو ڈرتی نہیں کبھی ہے...
  7. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: چاردہ سالی میں رُخ زیرِ نقاب اچھّا نہ تھا :::: Shafiq Khalish

    دو غزلہ چاردہ سالی میں رُخ زیرِ نقاب اچھّا نہ تھا اک نظر میری نظر کو اِنقلاب اچھا نہ تھا اِس تغیّر سے دلِ خانہ خراب اچھا نہ تھا تیرا غیروں کی طرح مجھ سے حجاب اچھا نہ تھا اِس سے گو مائل تھا دل تجھ پر خراب اچھا نہ تھا کب نشہ آنکھوں کا تیری اے شراب اچھا نہ تھا بیقراری اور بھی بڑھ کر ہُوئی...
Top