کشمیر

  1. ل

    پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 257 کشمیر کے متعلق

    پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 257 کشمیر کے متعلق کہتاہے: 257. Provision relating to the State of Jammu and Kashmir.- When the people of the State of Jammu and Kashmir decide to accede to Pakistan, the relationship between Pakistan and the State shall be determined in accordance with the wishes...
  2. ل

    کشمیر کا مقدمہ...بابراعوان

    بین الاقوامی تنازعات میں کشمیر کا مقدمہ سب سے سیدھاہے، اس کی تاریخ جھٹلائی نہیں جا سکتی... قانون کی زبان میں کہتے ہیں’’ بندہ جھوٹ بول سکتا ہے ، ریکارڈ کے طور پر پڑے ہوئے کاغذات نہیں‘‘ ۔ یہ مقدمہ پاکستان نہیں بلکہ بھارت خود بطورِ ریاست اقوامِ متحدہ میں لے کرگیا۔ مقدمے کا پہلا اور آخری نکتہ اب...
  3. کاشفی

    مشرف دور میں دونوں ممالک سمجھوتے کے قریب تھے: بھارتی وزیراعظم من موہن

    مشرف دور میں دونوں ممالک سمجھوتے کے قریب تھے: بھارتی وزیراعظم من موہن میں پاکستان سے سمجھوتے کے قریب پہنچ گئے تھے۔ مگر پاکستان میں قیادت کی تبدیلی کی وجہ سے بات بن نہ سکی۔ اب جبکہ مشرف مشکل میں ہیں۔ بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ کا انوکھا بیان سامنے آگیا۔ دلی میں نیوز کانفرنس میں ایک سوال کے...
  4. ل

    پاک بھارت سرحدی کشیدگی میں کمی کےلیے ثالثی کےلیےتیار ہیں،چین

    بیجنگ (آن لائن)چین نے مسئلہ کشمیر کے فوری حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے واضح کہا ہے کہ بیجنگ کا کشمیر اور ارونا چل پردیش کے حوالے سے موقف برقرار ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی پر کمی لانے کے لیے دفاعی مذاکرات کے حامی ہیں اور ثالثی کے لیے بھی تیار ہیں،پاکستان کا جوہری پروگرام پرامن...
  5. کاشفی

    پاکستان میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم

    پاکستان میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم عالمی ادارہ صحت نے تین روزہ پولیو مہم کی رپورٹ جاری کر دی۔ قومی پولیو مہم میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم رہے۔ سنتالیس ہزار خاندانوں نے پولیو کے قطرے پلانے سے بھی انکار کیا۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت نے نومبر 2013...
  6. ل

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پرچم لہرانے پر یونیورسٹی کے طلبا نے بالی وڈکے فلمی یونٹ کو بھگا دیا

    بی بی سی کی خبر کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پرچم لہرانے پر یونیورسٹی کے طلبا نے بالی وڈکے فلمی یونٹ کو بھگا دیا۔ اور گو بیک انڈیا کے نعرے لگائے۔ خبر کا لنک یہ ہے۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/entertainment/2013/11/131125_kashmir_film_protest_zs.shtml ماشآاللہ آج بھی کشمیر یوں کا جذبہ آزادی...
  7. کاشفی

    6 ستمبر 1965ء - سچائی اور حقائق

    6 ستمبر 1965ء - سچائی اور حقائق
  8. کاشفی

    بھارت کے اشتعال انگیز بیانات کی وجہ نواز شریف کا رویہ ہے،منور حسن

    بھارت کے اشتعال انگیز بیانات کی وجہ نواز شریف کا رویہ ہے،منور حسن ملتان(دنیا نیوز) امیرجماعت اسلامی منورحسن نے کہا ہے نوازشریف کے رویے کے باعث بھارت اشتعال انگیز بیانات دے رہا ہے،کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے ہم اخلاقی اور سیاسی طورپرکشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ ملتان میں دفتر جماعت اسلامی میں پریس...
  9. کاشفی

    کشمیر کسی کی جاگیر ہے نہ اٹوٹ انگ , خود مختار ریاست ہے , علی گیلانی

    کشمیر کسی کی جاگیر ہے نہ اٹوٹ انگ , خود مختار ریاست ہے , علی گیلانی بی جے پی وادی میں سانحہ گجرات دہرانا چاہتی ہے،مظالم کا سلسلہ بند نہ ہواتوبھارت کاوجود خطرے میں پڑ سکتا ہے،بزرگ رہنما دونوں نوجوان ریاستی دہشتگردی کاشکار ہوئے،کشتواڑ میں کرفیو جاری،بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر فوجی چھاؤنی میں...
  10. کاشفی

    جموں و کشمیر میں 1990 کی دوبارہ اجازت نہیں دیں گے - چدمبرم

    جموں و کشمیر میں 1990 کی دوبارہ اجازت نہیں دیں گے - چدمبرم چدمبرم نے ان خدشات کو مکمل طور پر مسترد کیا ہے کہ جموں و کشمیر کے حالات ان کے کنٹرول سے آؤٹ ہو کر دوبارہ 1990 کی طرح ہوسکتے ہیں جب کشمیر کے پنڈت کمیونٹی کو وادی چھوڑ کر زبردستی نقل مکانی کرنے پر مجبور کیا گیا تھا۔ مکمل خبر پڑھنے کے...
  11. کاشفی

    حکومت اور عوام - اختیارات اور طاقت کا غیرمتوازن تناسب

    Look at the proportion of unbalanced distribution of power which is becoming a major reason behind increasing lack of ownership in Pakistan.
  12. کاشفی

    بلوچ ہر عہدے کے لیے نا اہل ہیں ؟

    بلوچ ہر عہدے کے لیے نا اہل ہیں ؟ ایک بار پھر بلوچستان کو صدارت کے عہدے میں نظر انداز کردیا گیا جبکہ ماضی میں بلوچستان سے صدر کے عہدے پر کوئی بھی تعینات نہیں رہا۔ سیاسی وسماجی حلقوں نے اس امر پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ موجودہ حکومت میں بھی بلوچستان کو کوئی اہم عہدہ حاصل نہیں ۔ حکمران جماعت کی...
  13. کاشفی

    لیبریشن وار Liberation War۔1971

    لیبریشن وار Liberation War۔1971
  14. کاشفی

    کشمیر: علیحدگی پسندوں کی سیاسی تنہائی

    کشمیر: علیحدگی پسندوں کی سیاسی تنہائی ریاض مسرور بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، سری نگر یسین ملک کا دعوی ہے کہ پولیس نے انہیں اذیتیں دے کر دلی سے واپس بھیجا انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف دھرنے کی غرض سے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک نئی دلّی گئے تھے۔ یاسین ملک کو اجازت تو ملی مگر اس کے...
  15. فلک شیر

    ایک عام کشمیری نوجوان کی کہانی کا دردناک انجام : افتخار گیلانی از دہلی

  16. طالوت

    بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے فرضی کیس میں افضل گورو کو تہاڑ جیل میں پھانسی دیدی گئی

    نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ + کے پی آئی + اے ایف پی + رائٹر) بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے فرضی کیس میں کشمیری نوجوان محمد افضل گورو کو نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں انتہائی خفیہ طور پر پھانسی دے دی گئی اور بعدازاں میت ورثا کے حوالے کرنے کی بجائے تہاڑ جیل کے اندر ہی ان کی تدفین کر دی گئی۔ بعدازاں بھارتی...
  17. محمدکامران اختر

    لہو ہمارا بھلا نہ دینا

    جنت نظیر ریاست جموں و کشمیر بنیادی طور پر 7بڑے ریجنوں وادی کشمیر ، جموں ، کارگل ، لداخ ، بلتستان ، گلگت اور پونچھ اور درجنوں چھوٹے ریجنوں پر مشتمل ہے ۔ یہ ریاست 84ہزار 471مربع میل پر پھیلی ہوئی ہے ۔ اس ریاست کی تاریخ ہزاروں سال پر محیط ہے ۔ ماہرین ارضیات کا خیال ہے کہ دس کروڑسال قبل یہ خطہ سمندر...
  18. ا

    کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں --- سید علی گیلانی

    کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں، سید علی گیلانی سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ حقائق کا ادراک کر تے ہوئے کشمیریوں کو ا ن کا بنیادی حق، حق خود ارادیت دے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ہونے والے...
  19. ا

    جموں‘ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ‘ قبضہ غاصبانہ ہے : ارون دتی رائے

    بھارت کی معروف تجزیہ نگار ارون دتی رائے نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کبھی بھارت کاحصہ (اٹوٹ انگ) نہیں رہا۔ بھارت نے 1948ء سے اس کے بڑے حصہ پر جبراً قبضہ جما رکھا ہے۔ ان کے اس بیان پر بھارت بھر میں ہلچل مچ گئی ہے۔ انہوں نے اتوار کو ایک سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے اپنے اس موقف کو دہرایا کہ جموں و...
  20. م

    کشمیر:احتجاج میں خواتین بھی شامل

Top