شجر کاری

  1. ا

    پاکستان کے ماحول دوست لیڈر غلام رسول پاکستانی کی طرف سے چولستان میں شجرکاری

    پاکستان کے ماحول دوست لیڈر غلام رسول پاکستانی کی اپیل
  2. ا

    عمران خان کو جاوید چوہدری کا پیغام

    میں سمجھتا ہوں اگر عمران خان اس قوم کو قطار بنانے کا طریقہ سکھا دیں ، یہ اپنی پارٹی کے کارکنوں کو قائل کر لیں ہمارا ہر کارکن قطار میں کھڑا ہوگا خواہ یہ قطار ایک آدمی پر ہی مشتمل کیوں نہ ہو اور ہم بارشوں اور بہار کے موسم میں پورے ملک میں کروڑوں پودے لگائیں گے اور ان پودوں کی حفاظت بھی کریں گے اور...
  3. ا

    پاکپتن کا صحافی سینکڑوں پودے لگا نے لگا

  4. ا

    پاکستان کے ماحول دوست لیڈر کی اپیل

    پاکستان کے ماحول دوست لیڈر غلام رسول پاکستانی پاکپتن میں دس لاکھ پودے لگانا چاہتے ہیں جس میں 5لاکھ 50 ہزار لگا چکے ہیں پاکپتن شہر میں لگائے گئے ہزاروں پودے جن کا سائز 10 فٹ سے زیادہ ہے انہیں پانی دینے کے لئے ایک لوڈر رکشہ کی ضرورت ہے ان سے تعاون کیجیے
  5. ا

    محسن پاکستان کی یاد میں شجر کاری

    محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمۃ اللہ علیہ کی یاد میں شجر کاری از خضر ولی چشتی شجر دوست
  6. ا

    پاکستان کے مایہ ناز شجر دوست رفیق سومرو کی طرف سے پیپل کی شجر کاری

    پاکستان کے مایہ ناز شجر دوست رفیق سومرو 2006 سے شجر کاری کر رہے ہیں اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دے رہے ہیں۔ ان کا چینل ضرور سبسکرائب کریں
  7. ا

    گرے ہوئے 250سالہ چیڑ کے درخت کے پاس شجر کاری

    غلام رسول پاکستانی کی شجر کاری کی سرگرمی
  8. ا

    اگر اس طریقہ سے پودے لگائیں گے تو ایسا شاندار رزلٹ نکلے گا

  9. ا

    آسٹریلیا کا پاکستان کو ایک میواکی جنگل کا تحفہ

    پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیوفری شانے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کی وزیرمملکت زرتاج گل کے ہمراہ فاطمہ جناح پارک اسلام آباد میں ایک میواکی جنگل کا افتتاح کیا۔ عوامی پارک میں جنگل کے لئے درخت اور پودے آسٹریلوی ہائی کمیشن کی جانب سے ایک تقریب میں تحفے کے طور پر دیئے گئے ۔ یہ تقریب جو...
  10. ا

    سپریم کورٹ: دریاؤں اور نہروں کے کناروں پر شجرکاری سے متعلق کیس کی سماعت

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت کے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کے معاملہ پر نوٹس لیتے ہوئے تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے دریاؤں اور نہروں کے کناروں پر شجرکاری سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے 10بلین...
  11. ا

    بس ذرا جلدی سے یہ سیڈ بالز بنا لیں اس سے پہلے کہ موقع نہ مل سکے

  12. ا

    کراچی میں پیلو کے دس لاکھ درخت لگانے کا منصوبہ

    کراچی میں پیلو کے دس لاکھ درخت لگانے کا منصوبہ ماحولیات کے ماہرین کے مطابق کراچی جیسے ساحلی شہر کے لیے سمندری سطح کا چڑھاؤ، سائکلون اور سونامی جیسی قدرت آفات کا خطرہ رہتا ہے، اور درخت نہ ہونے کے باعث یہ خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ کراچی کی ایک نجی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے چند ماہ میں وہ کراچی...
  13. ا

    شجر کاری مہم 2020ء

    (09 اگست 2020) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت میں پودا لگا کر شجر کاری مہم 2020ء کا افتتاح کردیا۔ اسلام آباد میں ملک گیر شجرکاری مہم 2020ء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان دنیا میں موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے ممالک میں سرفہرست ہے۔ جنگلات اور درخت...
  14. ا

    وزیراعظم نے کہوٹہ میں پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

    کہوٹہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہوٹہ میں پودا لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور وزیر مملکت ماحولیات زرتاج گل بھی موجود تھیں۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دنیا کی نسبت سب سے کم...
  15. ا

    امریکی صدر ٹرمپ ، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نقش قدم پر، شجر کاری کرنے کا اعلان

    ڈیووس: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا ایک ہزار ارب درخت لگانے کی مہم میں شامل ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر اپنی قوموں کو محفوظ اور اپنے ملکوں کو پہلے سے زیادہ خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کی تقریب سے خطاب میں صدر ڈونلڈ...
Top