سید نصیر الدین نصیر جیلانی

  1. سیما علی

    منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے‎ جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے‎

    منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے‎ جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے‎ مرحب دو نیم ہے سر خیبر پڑا ہوا‎ اٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علی کا ہے‎ کُل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاں‎ گھوڑے پہ ہیں حسین نظارہ علی کا ہے‎ اصحابی کالنجوم کا ارشاد بھی بجا‎ سب سے مگر بلند ستارا علی کا ہے‎ ہم فقر مست...
Top