سیالکوٹ

  1. طارق شاہ

    فیض احمد فیضؔ ::::::یہ رات اُس درد کا شجر ہے :::::: Faiz Ahmad Faiz

    مُلاقات یہ رات اُس درد کا شجر ہے جو مجھ سے تجھ سے عظیم تر ہے عظیم تر ہے کہ اِس کی شاخوں میں لاکھ مشعل بَکف سِتاروں کے کارواں گھِر کے کھو گئے ہیں ہزار مہتاب اِس کے سائے میں اپنا سب نُور رَو گئے ہیں یہ رات اُس درد کا شجر ہے جو مجھ سے تجھ سے عظیم تر ہے مگر اِسی رات کے شجر سے یہ چند لمحوں کے زرد...
  2. محمد وارث

    سیالکوٹ میں دہشت گردی کا خدشہ

    آج صبح جب میں دفتر جانے کیلیے تیار ہو رہا تھا تو میرے دونوں اسکول جانے والے بچے ہنستے مسکراتے اور انتہائی خوش خوش واپس آ گئے اور کہنے لگے کہ اسکول میں چھٹی ہو گئی ہے۔ میں نے حیران ہو کر اپنی بیوی سے بات کی اور اس نے اسکول فون کیا تو علم ہوا کہ کئی دہشت گرد سیالکوٹ میں داخل ہو چکے ہیں اور سیالکوٹ...
  3. محمد وارث

    تاسف نعرۂ پاکستان کے خالق اصغر سودائی وفات پا گئے

    لازوال نعرۂ پاکستان، "پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا اللہ" کے خالق پروفیسر اصغر سودائی، 17 مئی کو سیالکوٹ میں چل بسے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دیں۔ آمین۔ پروفیسر سودائی نے 1944 میں اپنی طالب علمی کے دور میں تحریک پاکستان کے دوران ایک نظم کہی تھی،...
Top