ٹریول گائیڈ

  1. یاز

    سفرِ بروغل و کرمبر کی چند تصاویر

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مستنصر حسین تارڑ نے اپنی کتاب یاک سرائے میں کرمبر جھیل کا سفرنامہ تحریر کیا ہے۔ اس میں لکھتے ہیں کہ ایک سفر کے دوران گلگت میں اپنے گائیڈ یا میزبان کے پاس کرمبر کی تصویر دیکھی اور اس جھیل کے عشق میں ایسا گرفتار ہوئے کہ آخر اس کا ٹریک کر کے ہی دم لیا۔ بخدا ہم نے بھی انٹرنیٹ...
  2. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سوات کو ہم نے آخری بار سنہ 2000 میں زمانہِ طالبعلمی میں دیکھا تھا۔ اس سال جون کے بالکل آغاز میں ہم پھر سے عازمِ سوات ہوئے۔ چار دن کے اس ٹرپ میں کالام سے پہلے پہلے بے تحاشا گرمی کھائی۔ البتہ کالام میں موسم شاندار اور خوشگوار تھا۔ کالام کے علاوہ مہوڈنڈ جھیل کی سیر بھی کی...
  3. یاز

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    پاکستان میں بہت سی خوبصورت اور دلفریب جھیلیں پائی جاتی ہیں۔ ان میں سے کچھ تو بہت مشہور ہیں، جیسے جھیل سیف الملوک، راول جھیل، کلرکہار جھیل وغیرہ، لیکن بہت سی جھیلیں ایسی بھی ہیں جن کا بمشکل کسی نے نام ہی سنا ہو گا جیسے سپن خوڑ جھیل، چٹاکٹا جھیل، سمبک سر جھیل وغیرہ۔ اس لڑی میں ہم پاکستان کی مختلف...
  4. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    محترم احباب السلام علیکم ہمارے ایک دوست کا قولِ زریں ہے کہ ہر سال کم ازکم ایک نئی جگہ ضرور دیکھنی چاہئے۔ دنیا بھر میں تو سیروسیاحت کے بے شمار مواقع میسر ہیں، لیکن پاکستان میں عمومی طور پہ سیروسیاحت کے لئے پہاڑی علاقوں میں ہی جانے کا رواج ہے اور وہ بھی گرمیوں کے موسم میں۔ سو ایک بار پھر گرمیوں کا...
Top