قوم

  1. عبدالقدیر 786

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    میں پہلے کسی بھی لڑی میں مراسلہ لکھ کر احتجاج ریکارڈ کروادیتا تھا پر میں یہ چاہتا ہوں کہ احتجاج کے حوالے سے بھی ایک لڑی ہونی چاھئیے کیونکہ بہت سارے مسائل ایسے ہیں جنہیں عوام کے سامنے لانا ہوتا ہے اور اِس میں ہر کسی کو اپنا اپنا کام کرنا ہوگا ۔ کیونکہ جب تک پوری عوام اِس میں حصہ نہیں لے گی جب تک...
  2. سید عمران

    بہترین معاشرہ اور انفرادی کردار سازی

    اس وقت ہم کسی بھی رُخ سے ایک مہذب قوم نہیں ہیں۔ ہمارا معاشرہ منفی تبدیلی کے اس مرحلے میں ہے جس میں ہم تین میں ہیں نہ تیرہ میں۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں مثلاً مفید سرگرمیاں مفقود ہوگئیں جیسے صحتمندانہ کھیلوں کا انعقاد، لائبریریوں کا وجود، ادبی اور علمی محافل، دینی مجالس، آپس میں مل بیٹھ کر اچھے...
  3. عبداللہ محمد

    کپتان خان کا "قوم" سے خطاب

  4. مومن مخلص

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی۔۔۔۔اس شعر کے شاعر کا نام؟

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے اس شعر کے شاعر کا نام کیا ہے؟ کوئی کہتا ہے کہ علامہ اقبال ہے کوئی کہتا ہے کہ حالی ہے۔ ثبوت کے ساتھ بتائیں گے تو زیادہ بہتر ہوگا۔
  5. بزم خیال

    کیا ہم شرمندہ ہیں

    ہم شرمندہ بالکل نہیں ہیں کہ قائد نے ہمیں آزاد وطن دیا ۔جہاں ہم آئندہ نئی نسلوں کو بھی ایسی سرزمین کا تحفہ دیں جو انہیں عزت ، احترام اور وقار دے سکیں۔دنیا کے نقشے پہ ابھرنے والا یہ ملک پاکستان کی بنیاد نظریاتی اساس پہ رکھی گئی تھی ۔صرف اتنا نہیں کافی کہ ہم مسلمان ہیں بلکہ مذہبی آزادی کے ساتھ ساتھ...
  6. بھلکڑ

    طاقتور قوم!

    مردان سے پنڈی آنے والی ہائی ایس پر کنڈیکٹر نے ڈیڑھ گُنا کرایہ طلب کیا تو ایک یونیورسٹی سٹوڈنٹ نے انکار کردیا۔ کنڈیکٹر کا کہنا تھا کہ سی این جی والوں کے بائیکاٹ کے بعد اُنہیں پٹرول مہنگا پڑتا ہے، چُنانچہ زیادہ کرایہ لینا اُنکی مجبوری ہے۔ سٹوڈنٹ کا کہنا تھا کہ چونکہ کرائے ڈیزل کے ریٹ کے حساب سے طے...
  7. کاشفی

    وزیر اعظم کا خطاب لفاظی کے سوا کچھ نہیں تھا، پرویز اشرف

    وزیر اعظم کا خطاب لفاظی کے سوا کچھ نہیں تھا، پرویز اشرف پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اورسابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نےکہا ہے کہ وزیراعظم کا قوم سے خطاب امیدوں، مبہم وعدوں اور منصوبہ بندی نہ ہونے کی تصویرتھا۔ وزیراعظم کوپاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پرعمل درآمد کااعلان کرنا چاہئے تھا۔ وزیراعظم...
  8. کاشفی

    وزیراعظم آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے

    وزیراعظم آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے وزیراعظم نواز شریف آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد نواز شریف اپنے پہلے خطاب میں ملک کو درپیش مسائل کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا حکومت سنبھالنے کے بعد یہ پہلا خطاب ہوگا۔ ذرائع کا...
  9. بزم خیال

    خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

    قانون ساز ادارے عوام کی بہتری اور بھلائی کے لئے قانون سازی کے بل پیش کرتے ہیں۔جنہیں باری باری دونوں ایوانوں میں پیش کیا جاتا ہے ۔ جہاں بحث و تمحیص کے بعد دو تہائی اکثریت سے منظوری کی آزمائش سے گزرنا ہوتاہے۔ اخبارات الگ سے ان کے قابل عمل ہونے یا نہ ہونے پر مناظرے کراتے ہیں۔جہاں علم و دانش رکھنے...
  10. ن

    ننگی تہذیب

    ایمان و یقیں کی دولت سے مالا مال تھا ماضی اپنا بحشیت ایک قوم جانے جاتے تھے زُبان خاص وعام تھے ہمارے قصے لوگ اپنی تہذیب کے گُن بھی گاتے تھے سجدہٴ شہادت نے ماتھوں کو سجا رکھا تھا تختئی غازی نے سینوں کو چُھپارکھا تھا یہاں قاسم تھا ، غزنوی بھی یہاں محمود تھا ایاز بھی یہاں پر سوچ تھی قوتِ...
Top