قران فہمی

  1. محمداحمد

    عربی آسان ہے

    عربی آسان ہے از محمد احمد کہا جاتا ہے کہ ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہی ہوتی ہے۔ ایسے ہی جیسے نومولود بچے کے لئے اُٹھ کر بیٹھنا بھی دشوار ہوتا ہے، پھر وہ بیٹھنا سیکھ لیتا ہے تو کھڑا ہونا دشوار ہوتا ہے اور جب کھڑے ہونا سیکھ لیتا ہے تو چلنا دشوار ہوتا ہے اور جب وہ چلنا سیکھ لیتا ہے تو اُسے...
  2. ام اویس

    قرآن مجید کی ایک آیت جس میں عربی کے تمام حروفِ تہجی موجود ہیں ۔

    ایک قرآنی آیت جس میں عربی کے سارے حروف تہجی پائے جاتے ہیں: مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا ۖ سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ ۚ...
  3. محمد عامر شہزاد

    تفسیر ضیاءالقرآن (مکمل)

    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته پیارے قارئین اکرام، پیشِ خدمت ہے قرآن پاک کی نہایت ہی عمدہ اُردو تفسیر۔ عشق و محبت کا رنگ لیے ہوئے یہ تفسیر پڑھنے والے پر ایک خاص اثر مرتب کرتی ہے جو قاری کے دل میں اللہ اور اُس کے محبوبﷺ کے عشق کو اور بھی جِلا بخشتا ہے۔ یہ 5 جلدوں پر مشتمل ہے اور اِس کے مؤلف ہیں...
  4. نبیل

    عربی سیکھنا اور قرانی عربی سیکھنا

    السلام علیکم، عربی زبان سیکھنا دنیا کی کسی بھی زبان سیکھنے کی طرح محنت اور وقت طلب کام ہے۔ میرے خیال میں غیر عربوں کے لیے عربی سیکھنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا کوئی اور زبان سیکھنا۔ ہم میں سے اکثر لوگ قران کا مفہوم بہتر سمجھنے کے لیے عربی سیکھنے کا آغاز کرتے ہیں لیکن جلد ہی وہ عربی صرف و نحو کی...
  5. ع

    ::: قران کے سایے میں ::: اولاد کی تربیت کا طریقہ :::

    قران کے سایے میں اولاد کی تربیت کرنے کا طریقہ بسم اللہ و الحمد للہ وحدہُ و الصلاۃ و السلام علی من لا نبی بعدہ ُ سورت لُقمان مکی سورت ہے ، اس سورت کی کچھ آیات میں اولاد کی تربیت کا بہترین سبق دیا گیا ہے ، ان آیات میں بڑی محبت اور مہربانی کے ساتھ اولاد کو سمجھانے کا انداز بتایا گیا...
  6. نبیل

    قرآنی اعجازِبیانی کے چند تراشے - محبوب فروغ احمد قاسمی

    حوالہ: ماہنامہ دارالعلوم ، شمارہ 8-9 ، جلد : 92 شعبان و رمضان 1429 ھ مطابق اگست و ستمبر 2008ء مولانا محبوب فروغ احمد قاسمی مدرسہ حسینیہ کیرلا، الہند قرآنِ کریم معجزہ ہے جو آخری نبی محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم پر جستہ جستہ ۲۳ سالوں میں نازل ہوا، معجزہ کی شان ہی یہ ہوتی ہے کہ...
  7. نبیل

    اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں قران کی آیات!

    السلام علیکم، اللہ تعالی نے اپنے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قران نازل فرمایا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے سے ہی تمام انسانیت تک یہ ہدایت کی روشنی پہنچی۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی قران پر عمل کا نمونہ تھی اور ہر مسلمان پر رسول صلی اللہ وسلم کی اطاعت کو فرض...
  8. نبیل

    قران فہمی سے متعلق روابط اکٹھے کریں!

    السلام علیکم، اس تھریڈ‌ کا مقصد انٹرنیٹ پر قران مجید کے تراجم اور تفاسیر اور قران فہمی سے متعلقہ مضامین کے روابط اکٹھے کرنا ہے۔میں چاہتا ہوں کہ زیادہ روابط اردو زبان میں ہوں، لیکن دوسری زبانوں کےروابط بھی فراہم کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ میں یہاں پر عربی اور خاص طور پر قران کی عربی سیکھنے...
  9. نبیل

    قران فہمی کے سلسلے میں زمرہ!

    السلام علیکم، جیساکہ میں پہلے بھی چند پیغامات میں عرض کر چکا ہوں، اس زمرے کا مقصد قران فہمی سے متعلقہ معلومات اکٹھی کرنا ہے تاکہ اس سے ان لوگوں کو فائدہ ہو جو قران کے مطالب اور آیات کا سیاق و سباق سمجھنا چاہتے ہیں۔ میرا ارادہ اسی زمرے میں قران کو بہتر سمجھنے کے لیے عربی زبان کے قواعد اور ذخیرہ...
  10. نبیل

    فہمِ قرآن کے لیے چند ابتدائ شرطیں - امین احسن اصلاحی

    حوالہ: فہمِ قرآن کے لیے چند ابتدائ شرطیں جس طرح نماز کے لیے طہارت اور وضو شرط ہے، نماز کی برکت آدمی کو اسی وقت حاصل ہو سکتی ہے جب وہ وضو اور طہارت کے شرائط پورے کر کے نماز کا قصد کرے، اسی طرح فہمِ قرآن کے لیے بھی کچھ ابتدائ شرطیں ہیں اور آدمی کو فہمِ قرآن کی نعمت اسی وقت حاصل ہوتی ہے جب وہ...
Top