قران فہمی سے متعلق روابط اکٹھے کریں!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

اس تھریڈ‌ کا مقصد انٹرنیٹ پر قران مجید کے تراجم اور تفاسیر اور قران فہمی سے متعلقہ مضامین کے روابط اکٹھے کرنا ہے۔میں چاہتا ہوں کہ زیادہ روابط اردو زبان میں ہوں، لیکن دوسری زبانوں کےروابط بھی فراہم کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ میں یہاں پر عربی اور خاص طور پر قران کی عربی سیکھنے سے متعلقہ روابط بھی اکٹھے کرنا چاہتا ہوں۔ آپ دوستوں کو اس سے متعلقہ جو روابط بھی ملیں، انہیں اس تھریڈ میں پوسٹ کرتے رہیں۔ میں اسی پہلی پوسٹ کو اپڈیٹ کرتا رہوں گا۔


قران مجید کے تراجم

اوپن برہان
قران ایکسپلورر
ذکر قرانی اطلاقیہ
نور ہدایت، قران کا ترجمہ و تفسیر


قران مجید کی تفاسیر

قران اردو ڈاٹ کام

تفہیم القران از ابوالاعلی مودودی
تفسیر ابن کثیر
تفہیم القران آن لائن



عربی سیکھنے کے ذرائع

لغات القران (ای مسلم ڈاٹ کام)
قران کے الفاظ کے اردو معانی (ای مسلم ڈاٹ کام)
جماعت الدعوہ کی سائٹ پر قران کے اسباق
فتوی آنلائن ڈاٹ کام پر عربی کا نصاب
 

arifkarim

معطل
نور ہدایت : قرآن کریم با ترجمہ و تفسیر:http://www.noorehidayat.org/
پاک قرآن: قرآن کریم با ترجمہ (اردو و انگلش): http://www.pakquran.com/
عرفان القرآن: قرآن کریم با ترجمہ (رومن اردو): http://www.irfan-ul-quran.com/quran/index.php?tid=2
قرآن پی ڈی اے: قرآن کریم باترجمہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں اور تلاوت ایم پی تھری میں: http://www.quranpda.com/
دعوت اسلامی: قرآن کریم سادہ بمع تفسیر: http://www.dawateislami.net/Quran/ReadSurah.aspx

اسکے علاوہ محفل پر یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ میں جتنا کام ہوا ہے اسکی پی ڈ ی ایف فائلز یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہیں:
http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/
 
ذیل میں‌اسلامک بکس کے سیکشنز اور ان میں‌موجود کل کتابوں‌کی تفصیل دی گئی ہے۔ میں‌کوشش کروں گا کتابوں‌کے نام اور ان کے ڈائرکٹ‌ لنکس بھی یہاں‌دے سکوں‌۔

http://www.hallagulla.com/urdu/dlcat-b-islamic-books-b-tafseer-al-quran-13/
اوپر دیئے گئے لنک پہ قرآن کے نسخے pdf میں اور ان پیج میں اور دیگر file formats میں‌ہیں‌بمعہ تفاسیر کے۔ کل کتابوں‌کی تعداد 47 ہے۔

http://www.hallagulla.com/urdu/dlcat-b-islamic-books-b-hadith-15/
اوپر دیئے گئے لنک پہ کل 162 کتابیں‌موجود ہیں‌اور تمام مشہور حدیث کی کتابیں‌مل سکتی ہیں۔

http://www.hallagulla.com/urdu/dlcat-b-islamic-books-b-understanding-islam-20/
اس لنک پہ مختلف کتب اسلام سے متعلق ہیں۔ کل کتابوں‌کی تعداد 1233 ہے

اگر آپ چاہتے ہیں میں‌کتابوں‌کی تفصیل یا، خاص خاص کتابوں‌کی تفصیل بھی یہاں پوسٹ‌کر دوں‌تو ضرور بتائے گا۔

والسلام
 
ماشاءاللہ عمدہ کام کیا ہے ۔
مگر ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے کسی بھی فن کو سیکھنے کی کتابیں تو بہت مل جاتی ہیں مگر جب تک استاذ نہ ہو تو کتاب سے اتنا خاص فائدہ نہیں مل پاتا ، تو عرض یہ تھی کے دین سیکھیں ضرور مگر کسی عالم یہ مفتی سے تاکے کتاب سمجنھنے میں کوئی کسر نہ رہ جاے اور ہر طرح کی غلط فہمی سے بچا جاسکے ۔
اسی سلسلے میں الحمدللہ میں نے درس نظامی آنلائن کا سلسہ قائم کیا ہے جھاں آپ اپنی پسند سے شرعی علوم کی کتب انتہائی آسان اور عمدہ انداز میں سمجھ سکتے ہیں ۔
 

شکیب

محفلین
الباحث القرآنی
کثرت سے استعمال میں رہتی ہے۔ عربی میں ہے اور بے حد مفید ہے۔ تفاسیر، شروحات، لغات اور بہت کچھ۔

فون کے ہوم پیج پر رکھ لیں، یا پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کرلیں جو اسی ویب ایپ کا ریپر ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
پرانی برقی کتابوں میں، بزم اردو لائبریری بلکہ میری دستخط کی چاروں سائٹس میں دیکھ لیں، بیسیوں تفسیری کتب مل جائیں گی۔ ابھی جلالین کا اردو ترجمہ پوسٹ کیا ہے سات جلدوں میں، جس کا مواد ای قرآن لائبریری سے اخذ شدہ تھا۔ مفت کتب میں مثلاً ساتویں جلد کا ربط
بزم اردو لائبریری میں ساتوں جلدیں
 

ام اویس

محفلین
 
Top