نیرنگ خیال

  1. محسن وقار علی

    انڈیا بمقابلہ انگلینڈ ایک روزہ سیریز

    پہلا میچ:11 جنوری 2013 بمقام راجکوٹ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 325 رنز بنائے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے(y) انگلینڈ کی طرف سے ایان بیل نے 85،کپتان ایلسٹر کک نے 75،کیون پیٹرسن نے 44،اون مورگن نے 41 رنز بنائے۔جبکہ گریگ کیسوٹر 24 اور سمیت پٹیل صرف 20 گیندوں پر...
  2. محسن وقار علی

    پاکستان کی خوب صورت جھیلیں

    1:آنسو 2:بنجوسا 3:چٹا کاٹھا 4:سیف الملوک 5:ست پارہ 6:’رش 7:رما
  3. محسن وقار علی

    مبارکباد عمر بھائی یعنی کہ "ضبط" کو 16000 مراسلے "مبروک" ہوں۔

    عمر بھائی جو کہ محفل پر ضبط کے نام سے موجود ہیں کو 16000 مراسلے بہت بہت "مبروک" ہوں۔ یا پھر ان کے اپنے الفاظ میں "مبروک یا سولہ ہزاری" ویسے ضبط بھائی آپ کیا کسٹم میں ہیں جو "ضبط" کرتے ہیں:D
  4. محسن وقار علی

    ملالہ اور ہمارے معاشرے کی تنگ نظری...ڈیٹ لائن لندن۔ آصف ڈار

    برطانوی ٹیلی ویژن کے مقبول ترین پروگرام ایکس فیکٹر میں جانے کے لئے مقامی فنکاروں خصوصاً نوجوانوں کو کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں کہ اس کا اندازہ انہی کو ہے مگر ایک برس قبل پاکستان سے آنے والے سٹوڈنٹ محمد شاہد نذیر کو اس پروگرام میں جانے کے لئے زیادہ محنت نہیں کرنا پڑی ، ون پونڈ فش مارکیٹ میں ” کم آن...
  5. محسن وقار علی

    پولیو زدہ معاشرہ؟...عوام کی عدالت از افتخار احمد

    پولیو جیسے موذی مرض سے دنیا بھر میں چھٹکارا پانے کا جو عمل کئی دہائیوں پہلے شروع ہوا تھا وہ بہت سے ممالک میں پایہٴ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔ بر اعظم افریقہ کے چند غریب ممالک اور ہمارے ہمسایہ ملک افغانستان کو چھوڑ کردنیا کا شاید ہی کوئی ایسا ترقی پذیر ملک ہو گا جہاں اب بھی پولیو کا مرض ننھے بچوں کو...
  6. نیرنگ خیال

    امجد اسلام امجد ناگزیر

    یہ رات اپنے سیاہ پنجوں کو جس قدربھی دراز کر لے میں تیرگی کا غبار بن کر نہیں جیوں گا مجھے پتہ ہے کہ ایک جگنو کے جاگنے سے یہ تیرگی کی دبیز چادر نہیں کٹے گی مجھے خبر ہے کہ میری بے زور ٹکروں سے فصیلِ دہشت نہیں ہٹے گی میں جانتا ہوں کہ میرا شعلہ چمک کے رزقِ غبار ہو گا تو بے خبر یہ دیار ہو گا میں...
  7. حسیب نذیر گِل

    مبارکباد نین بھیا ہزاری منصب پر فائز ہوگئے

    یہ بدھ کا روز تھا اور تاریخ 20 جون 2012 تھی۔محفل میں ایک نئے رکن کا اضافہ ہوا۔دیکھتے ہی دیکھتے اس نئے رکن نے محفلین کو اپنی سحر انگیز شخصیت کے ذریعے جکڑ لیا اور اپنے تعارفی دھاگےمیں ہی انّی پا دی:sick: .یہ صاحب کبھی وقار یونس کی طرح "ان سوئنگ" یارکرمارتے تو کبھی سعید اجمل کی طرح "دوسرا" استعمال...
Top