ماہنامہ بقعہ نور

  1. ام اویس

    زلزلے کیسے آتے ہیں؟ نزہت وسیم

    پیارے بچو! الله تعالی نے اس کائنات کو تخلیق کیا پھر اس کا نظام چلانے کے لیے اسباب پیدا کیے ۔ بے شک بغیر اسباب کے کاموں کا ہوجانا اس کی قدرت میں ہے، وہ کُن کہے اور کام ہو جائے۔ لیکن اس دنیا میں عموما ہر کام کے لیے اسباب مہیا کیے گئے ہیں۔ کبھی کبھار یکدم زمین ہلنے لگتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ زلزلہ...
  2. ام اویس

    حیاتیات (بیالوجی) کیا ہے؟ نزہت وسیم

    حیاتیات لفظ حیات یعنی زندگی سے نکلا ہے جسے عموماً بائیلوجی اور بیالوجی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ بائیولوجی دو یونانی الفاظ سے مل کر بنا ہے بائی اوس (bios) اور لوگوس (logos) بائی اوس کا مطلب "زندگی" ہے اور لوگوس کا مطلب سوچنا اور وجہ تلاش کرنا یا مطالعہ کرنا ہے ۔فطرت کو سمجھنے اور اسکی تعریف...
  3. ام اویس

    کیمسٹری کیا ہے؟ نزہت وسیم

    سائنس ایک بند مُٹھی کی طرح ہے جونہی یہ مُٹھی کھلتی ہے تو اس سے انسانی تجسس و تحقیق پر مبنی بے شمار علوم کا ذخیرہ برآمد ہوتا ہے جو ذاتی بھی ہے اور عالمی بھی، قومی بھی ہے اور بین الاقوامی بھی، دینی بھی ہے اور لادینی بھی ۔ انسان کے تمام تجربات جو کبھی سوچ سمجھ کر کیے گئے اور کبھی الہامی انداز...
  4. ام اویس

    فزکس کیا ہے؟ نزہت وسیم

    سائنسی علوم کے قدیم ترین شعبوں میں سے ایک علم ۔طبیعیات یعنی فزکس ہے اور اس کا آغاز علم فلسفہ سے ہوا ۔ لفظ فزکس یونانی لفظ 'Fusis' سے آیا ہے جس کا مطلب ہے 'فطرت'۔ یعنی فطرت کا مطالعہ ۔۔۔ مکمل گہرائی اور ہر جہت سے پچھلے دو ہزار سالوں میں فزکس، کیمسٹری، بیالوجی اور ریاضی کی کچھ شاخیں فطری...
  5. ام اویس

    سائنس کیا ہے؟ نزہت وسیم

    پیارے بچو! آپ نے کبھی صبح سویرے سورج کو نکلتے دیکھا ہے؟ طلوع آفتاب سے چند لمحے قبل، صبح کی نیلگوں فضا، فلک کے کناروں پر ابھرتی شفق کی لالی اور پر پھیلائے محو پرواز پرندے ! کبھی سیاہ کالی رات کی چادر پر چمکتے، چوھودیں کے چاندکا نظارہ کیا ہے؟ کبھی سمندر کی اٹھتی گرتی لہروں کا رقص دیکھا ہے ؟...
  6. ام اویس

    سیدنا طلحہ بن عبید الله رضی الله عنہ

    معرکۂ بدر حق و باطل کے درمیان وہ پہلا معرکہ تھا جس میں فتح کے بعد اسلام کی گونج پورے عرب میں سنائی دینے لگی۔ کفار مکہ کے بڑے بڑے جنگجو سردار اس معرکے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اپنی اس شکست کا بدلہ لینے کے لیے ایک سال بعد ہی وہ لاؤ لشکر لے کر مدینہ پر چڑھ دوڑے۔کفر و اسلام کا دوسرا معرکہ احد...
  7. ام اویس

    آتا ہے یاد مجھ کو : نزہت وسیم

    بچپن کے دن بھی کتنے سہانے ہوتے ہیں ، جب یاد آتے ہیں لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتے ہیں اسکول کے دنوں کی ایک ایسی ہی یاد آج یکایک آگئی تو اس شدید گرمی میں بھی جیسے ٹھنڈی ہوا کے جھونکے آنے لگے۔ یادش بخیر ہمارے زمانے میں یکم اپریل کو سالانہ امتحان کا نتیجہ برآمد ہوا کرتا تھا۔ فیل ہونے والے بچے بھی...
  8. ام اویس

    لگا لو شجر۔ نظم ۔ نزہت وسیم

    سنو پیارے بچو! کہانی سنو کہانی شجر کی زبانی سنو جہاں ہوں کھڑا ہے یہ مانی کا گھر لگے ہیں یہاں پھول، پھل کے شجر نہ تھا پہلے مانی کا ایسا یہ گھر نہ تھے پھول پتے نہ کوئی شجر بہن بھائی ماں باپ میں تھا مگن مگر آم کھانے کی تھی بس لگن وہ کہتا تھا ہر روز، لے آئیں آم بچاتے تھے ابا، مشقت سے...
  9. ام اویس

    مجھے بھی دو! نزہت وسیم

    ”ہرگز نہیں! میں اسے ہاتھ بھی نہیں لگاؤں گا۔“ابوبکر نے سختی سے کہتے ہوئے بلال کا ہاتھ پرے کیا: ”یہ بے ایمانی ہے ، تم نے دھوکے سے پیسے دئیے بغیر یہ برگر لیا ہے۔“ وہ حیران بھی تھا اور سخت غصے میں بھی۔ سکول میں بریک کے وقت بھیڑ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بلال نے کنٹین سے برگر اُڑا لیا اور ہنستے ہوئے...
  10. ام اویس

    کمسِن شہید

    شھدائے بدر بدر کے کم سِن شھید : پیارے بچو! آپ جانتے ہیں کہ الله تعالی نے، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی الله علیہ وآلہ وسلم کو تمام انسانوں کی راہنمائی کے لیے دنیا میں بھیجا۔اس وقت ہر طرف کفر و شرک کا دور دورا تھا، لوگ بتوں کی عبادت کرتے تھے اور ہر طرح کی برائی میں مبتلا تھے۔ آپ صلی الله...
  11. ام اویس

    اسلام کے پہلے شہید

    شھادت کا مطلب ہے گواہی دینا اور شہید اسے کہتے ہیں جو ایمان کی حالت میں اپنی جان، الله کی رضا کے لیے دینِ اسلام پر قربان کر دے۔ اسلام میں شہید کا مرتبہ اور مقام بہت بلند ہے۔ الله تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا ہے کہ جو لوگ الله کی خاطر مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو ، بلکہ وہ زندہ ہیں لیکن تم ان...
  12. ام اویس

    پاک فضائیہ کے ہیرو

    چودہ فروری 2019 کا دن تاریخِ کشمیر میں ایک الگ طرح کی کامیابی کا دن ہے۔ ایک نوجوان کشمیری مجاہد نے انڈیا کے تسلط کے خلاف انوکھا احتجاج کیا۔ اپنے جسم کےساتھ تباہ کن بم باندھ کر انڈین آرمی کی بس سے ٹکرا گیا۔ پلوامہ کے مقام سے گزرنے والی یہ بس ریزور فورس کو لے کر جا رہی تھی۔ تقریبا چالیس فوجی...
Top