غزلیں

  1. ڈاکٹرعامر شہزاد

    غزل۔ میں نے مرنا تھا بھلے لاکھ صفائی دیتا ۔

    دستِ قاتل کہ نہیں اِذنِ رہائی دیتا میں نے مرنا تھا بھلے لاکھ صفائی دیتا میں کہ احساس تھا ، محسوس کیا جانا تھا میں کوئی رُوپ نہیں تھا کہ دکھائی دیتا دامنِ چاک تو گُل رنگ ہوا جاتا ہے اور خیرات میں کیا دستِ حنائی دیتا اب کہیں ہو تو صدا دے کے پکارو ورنہ اس اندھیرے میں نہیں کچھ بھی سُجھائی...
  2. حسن محمود جماعتی

    ایک زمین میں سات غزلیں ::::1 زمین میں 7 غزلیں:::

    تمناؤں میں الجھایا گیا ہوں کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں دلِ مضطر سے پوچھ اے رونقِ بزم میں خود آیا نہیں لایا گیا ہوں لحد میں کیوں نہ جاؤں منہ چھپائے بھری محفل سے اٹھوایا گیا ہوں ہوں اس کوچے کے ہر ذرے سے آگاہ ادھر سے مدتوں آیا گیا ہوں سویرا ہے بہت اے شورِ محشر ابھی بے کار اٹھوایا گیا ہوں قدم...
  3. عؔلی خان

    جگجیت سنگھ - لائیو اِن کراچی، پاکستان

    جگجیت سنگھ - لائیو اِن کراچی، پاکستان
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    یہ بندۂ عاصی ہے دعا کا متلاشی

    محروم نہیں ہوتا خدا کا متلاشی ہوتا ہے شفایاب دوا کا متلاشی بھوکا نہیں رہتا ہے پرندہ وہ کسی دن ہوتا ہے جو ہر روز غذا کا متلاشی ملتا ہے ہمیں قصۂ موسیٰ میں یہ نکتہ پاتا ہے تقرب کو ضیا کا متلاشی قوت تو ہے ، پر قوتِ برداشت نہیں ہے ہر اک ہے فقط مدح و ثنا کا متلاشی تو خالقِ جسم و دل و جاں ہے مرے...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    امجد اکبر کا کلام

    اس دھاگے میں ، میں اپنے ایک قابل احترام شاعر دوست جناب امجد اکبر صاحب کی غزلیں اور نظمیں وقتا فوقتا پیش کرتا رہوں گا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ!
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل سازوں میں ہونے آیا شامل میں

    غزل گوئی میں گرچہ ہوں نہ قابل میں غزل سازوں میں ہونے آیا شامل میں سمجھ آئی ، ہوا جب خود بھی گھائل میں بہت سی اور باتیں ہیں اس گِل میں سجا قرآن ہے سینے کی محفل میں ”مہِ کامل دمکتا ہے مرے دل میں“ ہٹاتا جاۗؤں گا ہر ایک حائل میں رہِ معراجِ سوزِ عشقِ منزل میں ہے الٹی آج ہر اک شے محافل میں کہ...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    کس قدر ہے مزا جوانی میں چل گیا یہ پتا جوانی میں حشر میں یہ سوال بھی ہوگا کیا کیا تھا بتا جوانی میں رحم کر مولیٰ! مر رہے ہیں لوگ ملک میں جابجا جوانی میں اے خدیجہ! ہمیں بتادو کچھ کیسے تھے مصطفیٰ جوانی میں بابا جی! یہ کمال ہوتا ، گر یاد آتا خدا جوانی میں اب بڑھاپے میں سوچتے ہیں یہی کیا...
  8. ر

    غزلیات: استاذِمحترم ،محمد وارث صاحب، سیالکوٹ

    غزلیات: استاذِمحترم ،محمد وارث صاحب، سیالکوٹ نوٹ۔1: ( جو غزلیں کسی مخصوص پس منظر میں لکھی گئی تھیں، ان کا پس منظر حذف کیا گیا ہے) نوٹ۔2 : (یہ غزلیں/ کلام ایک جگہ جمع کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ کو تلاش کی زحمت سے بچایا جائے)۔(عبدالعزیز راقم) ایک تازہ غزل تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا...
  9. تنویرسعید

    میری غزلیں

    میری غزلیں جو سنتے ہیں خواب میں پھول بسترپہ چھوڑ جاتے ہیں جواب میں ہمیںجب بھی ہوتی ہےمحبت کسی سے کئی لوگ ہڈی بن جاتے ہیں کباب میں زندہ دل انسان کبھی بوڑھے نہیں ہوتے تمام عمر وہ رہتے ہیں شباب میں جو رونق محفل ہوا کرتے تھے کبھی آج چہرہ چھپائے بیٹھے ہیں نقاب میں جس کی خاطر گھربار...
Top