بھنگ رگڑ کے،

  1. ا

    خدا کے لیے عوام کا سوچیں خان صاحب۔ آلو بھی غریب کی پہنچ سے دور

  2. عبدالقیوم چوہدری

    بھنگ رگڑ کے۔۔۔

    ہندو دیومالائی داستان کے دیوتا شو یا شیوا جی اور پاروتی کے درمیان ہوئی گفتگو۔ مشرقی اور مغربی موسیقی کا حسین امتزاج اور ہریانوی لہجے کا منفرد انداز۔ تو راجہ کی راج دلاری میں صرف لنگوٹے آلا سُو بھنگ رگڑ کے پیا کروں میں کُنڈی سوٹے آلا سُو تیرے سو سو داسی داس...
Top