بھنگ رگڑ کے۔۔۔

ہندو دیومالائی داستان کے دیوتا شو یا شیوا جی اور پاروتی کے درمیان ہوئی گفتگو۔
مشرقی اور مغربی موسیقی کا حسین امتزاج اور ہریانوی لہجے کا منفرد انداز۔

تو راجہ کی راج دلاری
میں صرف لنگوٹے آلا سُو
بھنگ رگڑ کے پیا کروں
میں کُنڈی سوٹے آلا سُو

تیرے سو سو داسی داس رہے
میرا اک بھی داسی داس نہیں
کیاں کے سھارے جی لاوے گی
سترنج چوپڑ تاس نہیں
تو سال دوسالے اوڈن آلی
میرا کمبل تک بھی پاس نہیں
تو باگھاں کی کوئل سیہڑ
برف پڑے ھری گھاس نہیں
تو ساہوکار گجارے آلی
میں کھسی ٹوٹے آلا سُو
بھنگ رگڑ کے پیا کروں
میں کُنڈی سوٹے آلا سُو

میں اودُوت درسنی بابا
راگ دیکھ کے ڈر جا گی
پچ دھونیا کے بیچ ٹپو میری
آگ دیکھ ڈر جا گی
میں تو راکھ گھول کے پیا کروں
میرا بھاگ دیکھ کے ڈر جا گی
میرے سو سو ناگ پڑے رہیں گل میں
ناگ دیکھ کے ڈر جا گی
اک کرمنڈل ایک کٹورا
میں پھوٹے لوٹے آلا سُو
بھنگ رگڑ کے پیا کروں
میں کُنڈی سوٹے آلا سُو

کسی راجہ گیلیاں سادی کردیو
یو میل ملانا ٹھیک نہیں
جونسا کھیل کھلانا چاہو
کھیل کھلانا ٹھیک نہیں
جس کی دونوں دھار ہو پانی
سیل چلانا ٹھیک نہیں
میں بھانگ دھتورا پیا کروں
منے تیل پلانا ٹھیک نہیں
مانگے رام بوجھ مر جا گی
میں جبر بھروٹے آلا سو
بھنگ رگڑ کے پیا کروں
میں کُنڈی سوٹے آلا سُو

 
مدیر کی آخری تدوین:
Top