بجلی

  1. محمداحمد

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    پاکستان میں بجلی خریدنے والے صارفین ایک مدت سے ناجائز بلنگ کی زد میں ہیں۔ بالخصوص کراچی الیکٹرک نے ہر طرح کی ناجائز بلنگ کو رواج دیا ہوا ہے۔ ذیل میں کچھ تفصیل درج کی جا رہی ہے۔ نرخ سلیب کے اعتبار سے: کے الیکٹرک نے نرخ سلیب کے حساب سے رکھے ہوئے ہیں۔ سو یونٹ والوں کے لئے کچھ ریٹ ہے، دو سو والوں...
  2. عبدالقدیر 786

    بجلی کی توانائی کو بچانے کے طریقے کے بارے میں کچھ نکات یہ ہیں

    استعمال میں نہ ہونے پر آلات کو ان پلگ کریں۔ یہاں تک کہ جب وہ بند ہو جائیں، آلات اب بھی پاور حاصل کر سکتے ہیں اگر وہ پلگ ان ہوں۔ اسے "فینٹم لوڈ" کہا جاتا ہے۔ توانائی بچانے کے لیے، جب آپ آلات استعمال نہ کر رہے ہوں تو ان کا پلگ ان لگائیں۔ توانائی کی بچت کرنے والے آلات استعمال کریں۔ توانائی سے چلنے...
  3. ا

    حکومت کا آئندہ ڈیڑھ سال میں 5 ہزار میگاواٹ بجلی شمسی توانائی سے پیدا کرنے کا منصوبہ

    حکومت نے آئندہ ڈیڑھ سال میں 5 ہزار میگاواٹ بجلی شمسی توانائی سے پیدا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سیکرٹری پاور ڈویژن نے منصوبے کی تصدیق کی ہے ، جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ منصوبے سے بجلی ٹیرف میں 20 فیصد کمی آئے گی اور آئل کا درآمدی بل بھی کم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق، حکومت نے آئندہ ڈیڑھ سال میں...
  4. ا

    کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کی تکمیل سے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی، وزیراعظم شہباز شریف

    25 مئی2022 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کی تکمیل سے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی، دھرنوں نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا، اب وقت آ گیا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے دھرنوں کا دھڑن تختہ کیا جائے اور دھڑلے سے پاکستان کی تعمیر کی جائے۔...
  5. ا

    بالاکوٹ پن بجلی منصوبہ

    پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان بالاکوٹ پن بجلی منصوبہ کے لیے 30 کروڑ ڈالر کے قرض کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزارت اقتصادی امور نے اپنے اعلامیے میں بتایا ہے کہ اے ڈی بی بالاکوٹ میں پن بجلی کے منصوبہ کے لیے 300 ملین امریکی ڈالر فراہم کرے گا۔ اس حوالے سے اقتصادی امور کے وفاقی...
  6. ا

    بھاشا ڈیم ؛ ٹائم لائن

    6 نومبر 2013 دیامربھاشا ڈیم ہرقیمت پربنائیں گے، دنیامدد کرے، احسن اقبال مارچ 19, 2014 دیامیر بھاشا ڈیم پر کام شروع کردیا، احسن اقبال اپریل 24, 2014 چیئرمین واپڈا ظفر محمود کا دیا مربھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ 14 مئی ،2014 وزیراعظم محمد نوازشریف رواں سال نومبر میں داسو ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے...
  7. عبدالقدیر 786

    عمران خان کی تبدیلی کے بارے میں جب بھی کسی سے بات کرتے۔۔۔۔۔۔۔

    عمران خان کی تبدیلی کے بارے میں جب بھی کسی سے بات کرتےتو لوگ یہی کہتے کہ ابھی وقت دو اِس حکومت کو ہر کوئی اپنے اپنے اندازے کے مطابق بات کرتا کوئی کہتا کہ دو سال دینے چاھئیں کوئی کہتا کہ تین سال دینا چاھئیے آج بات کی تو ایک صاحب نے تو حد ہی کردی کہا کہ "پورے پانچ سال کے بعد ہی کچھ تبدیلی ہوسکتی...
  8. محمداحمد

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    ہما رے بچپن میں محلے کی ایک عورت کا میاں نان پکوڑے کی ریڑھی لگاتا تھا۔ کسی دن اس کی خوب بکری ہوتی اور کوئی دن بہت مندا رہتا۔ جس دن خوب بکری ہوتی، اس دن ان کے ہاں چکن یا مٹن کڑاہی بنتی، ساتھ میں سوڈا کا اہتمام ہوتا اور کھانے کے بعد بڑا لڑکا بھاگ کر موٹر سائیکل نکالتا اور آئس کریم کا بڑا پیک لے...
  9. عبداللہ محمد

    کالا باغ ڈیم

    کالا باغ ڈیم کا معاملہ یوں تو تقریباً 6 دہائی پُرانا ہے- لیکن حالیہ کچھ دنوں میں اس ڈیم کی اہمیت پر سوشل میڈیا پر منظم طریقے سے اہمیت ڈالی جا رہی- لیکن اس ساری کمپین میں دوسرا پہلو یکسر نظر انداز کیا جا رہا ہے- احباب سے گزارش ہے کہ وہ اس اہم موضوع پر روشنی ڈالیں- شکریہ !!
  10. ا

    محض پانچ سال کے عرصے میں - زاہد مغل

    محض پانچ سال کے عرصے میں سسٹم کے اندر دس ہزار میگاواٹ بجلی شامل کرنا کوئی مذاق نہیں تھا مگر پی ٹی آئی کے دوستوں کو یہ سمجھ نہیں آتی۔ یہ کیسا کام تھا اس کے لئے بس یہ سمجھ لیں کہ 65 سالوں میں ملک کے اندر زیادہ سے زیادہ 13 ہزار میگاواٹ تک بجلی پیدا کی گئی تھی۔ جس کسی کو لگتا ہے کہ یہ اعداد و شمار...
  11. ا

    مہمند ڈیم؛ ٹائم لائن

    April 11, 2018 مہمند ڈیم 800 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پراجیکٹ کی تکمیل کے بعد پشاو کو 13.32کیوسک صاف پینے کے پانی کی فراہمی بھی شروع ہو جائے گی۔ 2012ء میں شروع ہونیوالا منصوبہ 2016ء میں مکمل ہونا تھا لیکن فنڈز نہ ملنے کے باعث تاحال التواء کا شکار ہے
  12. ا

    صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بجلی ندارد

    کیسکیڈ ٹرپنگ کی وجہ سے ملک کے 65 فیصد حصہ میں بجلی کی فراہمی منقطع ہے۔
  13. ا

    1000 میگا واٹ ماحول دوست بجلی پیدا کرنے کا وعدہ پورا ہونے کو ہے - وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ

    وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ انھوں نے جو وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے دور کے آخر تک رینیوایبل انرجی سے 1000 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے اور یہ وعدہ پایہ تکمیل کو پہنچنے کو ہے۔ مرادعلی شاہ نے مقامی ہوٹل میں 50 میگاواٹ جھمپیر ونڈ پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
  14. ا

    کے الیکٹرک ؛ کراچی میں بجلی کا بحران کی وجوہات

    چونکہ کراچی پورے ملک میں بجلی بحران کے وسیع تر کینوس کا ایک نمونہ ہے۔اس لیے اس شہر کے بحران کو نظیر کے طور پر زیر مطالعہ لاکر پورے ملک میں بجلی کے بحران کو سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے۔ کراچی شہر کو بجلی کی فراہمی کے لیے برٹش انڈیاکی حکومت نے1913 میں کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن(MASS.) کے نام سے...
  15. ا

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    سن 2000 کے بعد ملک میں گاڑیوں کی "طلب" میں بے تحاشا اضافہ ہوا۔ بینک فنانسنگ کے ذیعے گاڑیوں کی طلب بڑھانے والوں میں سے کسی نے نہیں سوچا تھا کہ اتنی گاڑیوں کو چلانے کے لئے جس انفراسٹرکچر کی ضرورت ہے اسکی "رسد" کا کیا کرنا ہے۔ خوش قسمتی سے اس کی رسد کا بندوبست کسی نے پہلے ہی فراہم کیا ہوا تھا۔ مگر...
  16. ا

    پترند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح

    آزاد کشمیر: وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے مظفرآباد میں پترند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ پترند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 147 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی۔ یہ منصوبہ پاکستان اور کوریا کی دوستی کی مثال ہے۔ متعلقہ: پترند ہائیڈرو پاور پلانٹ
  17. محمد تابش صدیقی

    قطعہ:- اے برقی رو: : انور مسعود

    اے برقی رو! پنکھے کی رکی نبض چلانے کے لئے آ کمرے کا بجھا بلب جلانے کے لئے آ تمہیدِ جدائی ہے اگرچہ تیرا ملنا "آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ" انور مسعود
  18. ا

    2015-2016 میں تین چھوٹے ڈیم بنائیں گے ، کےپی کے حکومت

  19. ا

    پاک فوج کی جانب سے سوات کے شہریوں کو مفت بجلی کا تحفہ

    پاک فوج صرف دہشت گردوں کی سرکوبی میں ہی مہارت نہیں رکھتی بلکہ فلاحی کاموں میں بھی اس کا کوئی ثانی نہیں ہے اور اسی جذبہ حب الوطنی کے تحت وادی سوات کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کے لئے آرمی کی جانب سے مفت بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ پاک فوج کے لیفٹیننٹ کر نل احمد بلال عثما نی نے ایکسپریس نیوز کو...
Top