ہائیکو

  1. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    کل سہ پہر سے جو بارش شروع ہوئی تو رات گئے تک نہیں تھمی۔ کبھی ہلکی، کبھی تیز۔ شام ڈھلے سرد ہوا کے جھونکوں نے بارش کی دھاروں کو اپنے ساتھ لہرانا بھی سکھادیا۔ چھت اور دیواروں پر بوندوں کا ساز بجنے لگا تو میں چائے کا کپ لے کر گھر کے باہر ڈیوڑھی میں کرسی پر آبیٹھا ۔ سڑک پر دور دور تک بے شمار آبی...
  2. عباس رضا

    انور مسعود کی نظم ”افتاد“

    بہت سے لوگ رستے میں کھڑے تھے کسی کے تین مصرعے گر پڑے تھے وہاں اک بھیڑ تھی اہلِ سخن کی سُنی میں نے بھی اِک اِک بات اُن کی چِھڑی تھی ایک بحثِ بے کرانہ فسانہ در فسانہ در فسانہ کوئی بولا یہ صنفِ ماہیا ہے بڑی پُرسوز سی طرزِ ادا ہے دُھواں اٹھتا ہو جیسے چُوبِ تر سے پگھل جاتے ہیں دل اس کے اثر سے...
  3. کاشفی

    ہائیکو - آفتاب مضطر

    ہائیکو - آفتاب مضطر اردو ادب کی مختلف اصنافِ سخن میں سب سے نیا اضافہ جاپان کی سہ مصرعی نظم "ہائیکو" ہے۔ ابتدا میں ہائیکو نگاری مقبولیت کے لحاظ سے ناکام ہوتی نظر آئی لیکن جناب محترم محشر بدایونی، راغب مراد آبادی اور محسن بھوپالی جیسے معتبر ترین شعرا نے اس صنعفِ سخن کو اپنایا تو بہت سے دوسرے...
  4. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    شخصی ہائیکو - (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت) ”انمول“ ( عائشہ انمول ) میٹھے میٹھے بول شعر بھی اچھے کہتی ہیں نام بھی ہے” انمول“ ”محمد احمد“ ( سکونت کراچی) ”احمد “ نثر نگار سچ مُچ ایک چھپا رُستم یعنی ہے فنکار ”فیض عالم بابر“ ( کراچی، فیس بک) ”بابر“ان کا نام شاعر اور...
  5. مغزل

    لیاقت علی عاصم لیاقت علی عاصم کی کچھ ہائیکو

    افرا تفری ہے چوہوں کو معلوم نہیں بلی اندھی ہے تتلی کی ہے بھول شیشہ توڑ کے چومے گی پیپر ویٹ کا پھول یارب اتنی ڈھیل کفر نہ ہو تو میں پھونکوں صورِ اسرافیل لیاقت علی عاصم
  6. خاورچودھری

    ہائیکو سے متعلق نوشینہ سحر کا مضمون

    ٹھنڈاسورج پر گفتگو نوشینہ سحر ”شاعری جذبات واحساسات کے اظہارکانام ہے۔شاعراپنی تخلیق کے ذریعے اظہارِذات کرتاہے اور تخلیقی عمل سے گزرکرنہ صرف خوداپنی ذات کاعرفان حاصل کرتاہے بلکہ دوسرے لوگوں پربھی اپنے آپ کومنکشف کردیتاہے یہی نہیں بلکہ خیالات کی انفرادیت زبان وبیان کاسلیقہ اورقرینہ اسے...
  7. خاورچودھری

    ٹھنڈا سورج (ہائیکو/ماہیا) - از خاور چودھری

    ٹھنڈا سورج خاورچودھری (مطبوعہ جنوری 2006)
Top