اسلام آباد

  1. کاشفی

    وفاقی حکومت نے بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرری و تبادلے کردیئے

    وفاقی حکومت نے بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرری و تبادلے کردیئے اسلام آباد … وفاقی حکومت نے بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات آغا ندیم کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ، ڈاکٹر نذیر سعید کو وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات جبکہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی...
  2. امجد میانداد

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے (میری فوٹوگرافی)

    السلام علیکم، آج کل ویک اینڈ پہ فوٹو گرافی کے تجربات کر رہا ہوتا ہوں، سوچا آپ سے بھی کچھ شئیر کر لوں۔ سیونتھ اوینیو اسلام آباد سے ڈھلتے سورج کا نظارہ ستاروں پہ تجربے کی ایک تصویر، سیونتھ ایوینیو، تقریباََ 09:30 بجے رات۔ چمکدار دن اور خوبصورت بادل بادلوں میں گھرا آسمان اور دور ایک...
  3. امجد میانداد

    اسلام آبادراولپنڈی میں کل دِن 10تا2بجے موبائل فون سروس بند رہے گی

    اسلام آبادراولپنڈی میں کل دِن 10تا2بجے موبائل فون سروس بند رہے گی اسلام آباد… چینی وزیراعظم کی آمد کے موقع پر کل راول پنڈی اور اسلام آباد کے بعض علاقوں میں کل 10 بجے سے دن 2 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ موبائل فون بندش کا فیصلہ چینی وزیراعظم کی آمد کے موقع...
  4. کاشفی

    سائیکل پنکچر والوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جا ری کرائے گئے،ڈی جی پاسپورٹ

    سائیکل پنکچر والوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جا ری کرائے گئے،ڈی جی پاسپورٹ اسلام آباد…اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ لیمی نیشن پیپرکنٹریکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیاہے جبکہ ڈی جی پاسپورٹ ذو الفقار چیمہ بھی عدالت میں پیش ہو گئے۔پاسپورٹ لیمی نیشن پیپرکنٹریکٹ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو ئی۔...
  5. محب علوی

    انجم عقیل کے خلاف مسلم لیگ ن کے ایک کارکن کا اشتہار

    اسلام آباد حلقہ این اے 48 سے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے انجم عقیل جن پر 6 ارب کی کرپشن کا معاملہ عدالت میں چل رہا ہے ، ان کے خلاف مسلم لیگ ہی کے ایک روشن ضمیر کارکن نے یہ اشتہار لگایا ہے۔
  6. امجد میانداد

    تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے

    السلام علیکم، خبر چلی کہ جناب سید شہزاد ناصر صاحب اسلام آباد تشریف لا رہے ہیں۔ نیرنگ خیال بھائی آتے آتے بچی کی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے گھر واپس چلے گئے۔ اللہ بچی کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔ تلمیذ صاحب مصروفیت کی وجہ سے نہیں آ پائے اور کچھ ایسا ہی الف نظامی اور محسن وقار علی...
  7. امجد میانداد

    اسلام آباد میں ژالہ باری اور بارش

    السلام علیکم! آج تو اسلام آباد میں عجب غضب کا موسم رہا، دھواں دار بارش اور کڑاکے دار ژالہ باری۔ تصویریں ملاحظہ کر کے آپ بھی شریکِ ٹھنڈ ہو جائیے۔ چھت پر پڑے اولوں کا ایک منظر پڑوسیوں کے لان پہ تنی ٹاٹ پہ اولوں کا ڈھیر کرسی پہ اولے ہمارے لان کا چھت سے منظر بس لان میں جانے کی ہمت نہیں...
  8. حسیب نذیر گِل

    کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنائی جائے گی

    ابوظہبی: پاکستان کی تاریخ میں 45ارب ڈالر کی سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری،کراچی میں دنیا کی سب سے بلند عمارت تعمیر ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک ریاض اورابوظہبی گروپ کے درمیان معاہدہ طےپاگیا ہے جس پر چیئرمین ابوظہبی گروپ شیخ نہیان بن مبارک النہیان اورملک ریاض نے دستخط بھی کر دیئے ہیں ،...
  9. امجد میانداد

    بول مِٹی دِیا بابِیا، وے تیرے دُکھا ں نے مار مکا لیا

    بارش ہو رہی تھی، ہم نے ہیٹر جلا لیئے، گرم گرم مونگ پھلی لے آئے اور مووی دیکھتے ہوئے کھانے لگے، کچھ دیر بعد پکوڑے اور چائے پھر شام کو گرما گرم سوپ کا پروگرام۔ کیا سب اتنے ہی سکون سے گھروں میں بیٹھے ہیں؟؟؟ میں اٹھا کمبل لپیٹا، چھتری اور کیمرہ لیا، گرم جوتے اور ٹوپی پہن کر باہر نکل آیا۔ اور گھومتا...
  10. امجد میانداد

    موسم ہے عاشقانہ، اسلام آباد میں بارش اور میں اندر بیٹھوں

    کل سے اسلام آباد میں بارش ہو رہی ہے اور کیا موسم ہے اف ف ف ف۔ مجھےایک رپورٹ کے سلسلے میں کچھ تصاویر لینی تھیں اس لیئے میرا زیادہ فوکس میرے ٹارگٹس پہ تھا لیکن پھر بھی کچھ تصاویر ایک اچھا امیج بنا رہی ہیں۔ آپ بھی دیکھ لیں ایک جھلک۔
  11. تہذیب

    میڈ ان جاپان

    ایک جاپانی سیاح پاکستان کے شہر اسلام آباد کی سیر کیلیئے نکلا۔ ایک ٹیکسی کرایہ پر حاصل کی ۔ سڑک پر اس نے ایک ٹویوٹا کار دیکھی تو ٹیکسی ڈرائیور کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اس کو کہا ۔ " ٹویوٹا کار ۔۔۔ بہت تیز ۔۔ میڈ ان جاپان " ٹیکسی ڈرائیور نے سر ہلایا اور گاڑی چلانے میں مصروف رہا ۔ آگے جا کر جاپانی...
  12. عثمان رضا

    اسلام آباد : پوش علاقوں کے ریستورانوں میں شراب نوشی عروج پر ، مشرف دور کو مات

    ثنا نیوز اسلام آباد : پوش علاقوں کے ریستورانوں میں شراب نوشی عروج پر ، مشرف دور کو مات اسلام آباد (ثناء نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش علاقوں کے بیشتر ریستورانوں میں شراب نوشی زوروں پر پہنچ گئی ۔ پرویز مشرف کے دور کو مات دے دی گئی ۔ موجودہ دور حکومت میں مہ خانوں میں دگنا اضافہ...
Top