اندراگاندھی

  1. ع

    ہندوستان کی فولادی خاتون

    تمام ہندوستانیوں کو یوم جمہوریہ ہند بہت بہت مبارک آج یوم جمہوریہ کے موقع پر سوچا کہ اندرا گاندھی کے تعلق سے کچھ لکھوں جو تمام ہندوستانی خواتین کے لیے ایک آئیڈیل خاتون تھیں۔ اندراگاندھی کی پیدائش آنند بھون الہ آباد میں 19 نومبر 1917ء کو ہوئی۔ انکے والد جواہر لال نہرو اور ماں کملا نہرو تھیں...
Top