پاناما ثانی اور چودہ نکات، dr ch abrar majid

  1. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    پاناما ثانی اور چودہ نکات

    عدالت عالیہ نے عمران خان کے وکیل سے ۱۴ سوالوں کی وضاحت طلب کی ہے اور ساتھ ہی استفسار بھی کیا کہ یقین ہے ! کہ آپ ہمارے سوال سمجھ گئے ہوں گے۔ اور عدالت نے ساتھ یہ ریمارکس بھی دئے کہ سچ کی تلاش کے لئے جو بھی کرنا پڑا کریں گے۔ ہم اگر ان نکات کی تخلیص کریں تو کچھ یوں بنتی ہے۔ ان نکات نے ایک اور...
Top