ابن سعید

  1. جاسمن

    مبارکباد ابن سعید کے سولہ سال

    اردو محفل فورم پہ ابن سعید کی آمد ہوئے پورے سولہ برس بیت گئے۔ ان کا ذکر ہو تو سب محفلین یہی کہیں گے کہ وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کر لیا۔ کوئی شخص بیک وقت اس قدر متحمل ، مخلص، سنجیدہ اور مزاحیہ، فعال اور غیر فعال کیسے ہو سکتا ہے! بے حد محنتی، بہت چلبلے، بہت سنجیدہ ، حیران کن حد تک متحمل...
  2. جاسمن

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

  3. K

    شعر کی تشریح

    السلام علیکم، داغ دہلوی کی غزل کا ایک شعر ہے ۔ پھرے بت کدے سے تو اے اہل کعبہ پھر آ کر تمہارے قدم دیکھتے ہیں اسکی تشریح کیا ہوگی؟؟؟ ، جواب کا منتظر ہوں۔
  4. غدیر زھرا

    مبارکباد سعود عالم کے ساٹھ ہزار مراسلات

    اپنے آپ میں مکمل ادارے کی حیثیت رکھنے والے، محفل کے انتظام و انصرام کو بخوبی انجام دینے والے اور اردو کی ترقی کو ہر دم کوشاں سعود عالم کا محفل میں ساٹھ ہزار مراسلات شریک کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور ڈھیروں مبارک باد دیتے ہیں :)
  5. شاہد شاہنواز

    یو ٹیوب پر ویڈیوز کا مشغلہ

    السلام علیکم ! ہمیں آج کل نیا شوق ہوا ہے یو ٹیوب پر ویڈیوز اَپ لوڈ کرنے کا۔ ہم نے اپنا یو ٹیوب چینل کچھ عرصہ (دو سال )پہلے کھولا تھا۔ ہمیں امید تھی کہ ہماری ویڈیوز گنتی کے چند لوگوں نے دیکھی ہوں گی، لیکن جب ہم نے گزشتہ دنوں اسے کھولا تو ایک ایسی ویڈیو بھی تھی جس کے ویوز 2000 تک پہنچ چکے تھے۔...
  6. تنزیلہ افضل

    تلاشِ ذات سے دریافت اور پھر تعمیر ِ ذات کا سفر

    تلاشِ ذات یونہی بیٹھی سوچ رہی تھی ذات سمندر کھوج رہی تھی سوچ کی ندیا بہتے بہتے ان کہے دُکھ کہتے کہتے فطرت درپن کھول رہی تھی کانوں میں رس گھول رہی تھی اور میں بیٹھی سوچ رہی تھی خاکی رنگ میں، میں پوشیدہ فطرت سبز لُبادے میں ہے لیکن یہ سر سبز دوشیزہ میرے رنگ کی کیوں خوگر ہے؟ کیوں کر خاک ہی اس کا...
  7. تنزیلہ افضل

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    آہاہا! گرمی کا موسم آیا ٹھنڈی قُلفیاں اور آم ساتھ لایا بچے خوش ہیں کہ ہوں گی اب برساتیں لمبے دن ہوں گے چھوٹی ہوں گی راتیں آ رہی ہیں گرمیوں کی چھٹیاں امّی پریشاں ہیں بچے لیکن شاداں خوب کھیلیں گے خوب مزے کریں گے امّی ڈانٹیں گی تو تھوڑا سا پڑھیں گے کبھی کرکٹ تو کبھی چھپن چھپائی گھروں کی کھڑکیوں کی...
  8. لاریب مرزا

    مبارکباد محفل میں دس کامیاب سال ایک یادگار

    دس سال پہلے استاد محترم جناب اعجاز عبید کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے محفل کے رکن بننے والے نہایت قابل محفلین جناب ابن سعید نے آج محفل میں دس سال مکمل کر لیے ہیں. ان دس سالوں کے دوران انہوں نے جہاں ذہانت پر مبنی دھاگوں کا آغاز کیا وہیں بے شمار مبارکباد کے دھاگے کھول کر محفل کی رونق میں اضافہ کیا...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محب علوی کا جنم دن

    محب علوی بھائی آپ کو آج کا دن مبارک،آپ کو سالگرہ مبارک۔ اللہ کریم آپ کی آئندہ زندگی میں آپ کو خوشحالی ،تندرستی وصحت،حفظ واماں عطا فرمائیں۔آمین
  10. کلیم گورمانی

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    بہت منتوں مرادوں کے بعد ایک شفیق گھرانے میں آنکھ کھولی ماں کی میٹھی بولی اکثر کلیم نام سے شروع ہوتی ماں کی محبت مجھے ایک لمحے میں کبھی افسر تاجر سخی حاکم اور کبھی کبھی تو دانا بھی بنا دیتی تھی آہستہ آہستہ ساتھ چلتے ہوئے وقت نے مجھے مزدور کا بیٹا بتایا اور پھر میں نے پورے ہوش کے ساتھ اس سچ کو...
  11. لاریب مرزا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک ہو۔ :) :) بھئی!! یہ بھی تو پتہ چلے کہ کس کی سالگرہ ہے؟؟ :idontknow: جی، تو آج اردو محفل کے ہر دلعزیز منتظم جناب سعود عالم ابن سعید کی سالگرہ ہے اور اس خوشی کے موقع پر ہم ان کو تہہ دل سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ :) :) :) :) ارے!! کیا کہا؟؟ :straightface: آپ اس برس بھی...
  12. صفی حیدر

    غزل

    اب بھی خواہش وصال رکھتے ہیں خواب کا ہم خیال رکھتے ہیں عمر بھر کی یہ ہی کمائی ہے ہم سخن میں کمال رکھتے ہیں چاند سورج سے ہوتا ہے روشن ہم بھی تیرا جمال رکھتے ہیں چلتے ہو تم جنوب کی جانب ہم سفر میں شمال رکھتے ہیں وہ نہیں جانتے جو نازاں ہیں حسن میں سب زوال رکھتے ہیں تم پرندے ہو آرزو کے اور...
  13. Abbas Swabian

    تعارف السلام علیکم۔ میں مہمان ہوں یہاں۔

    السلام علیکم۔ نام عباس علی ہے ، صوابی (کے پی کے) کا رہنے والا ہوں ، یہ فورم کافی اچھا لگا، امید کرتا ہوں یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور ایک ریکویسٹ ہے ،میرا نام Salman_Swabian کی بجائے Abbas Swabian کیا جائے تو مہربانی ہوگی۔
  14. عبداللہ امانت محمدی

    علم کو زندہ رکھنے کا طریقہ؟

    اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ : ’’ تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔ ‘‘
  15. ًمحمد عامر سلطان چشتی

    غازی اور شہید(اظہار َ محبت اپنے جوانوں کے ساتھ )

    غازی اور شہید یک صد چوالیس ہے میرا نام مرے سن طبیبو جیالو سلام میں "گوما" میں لیکن مرے مجاہد جمائے قدم پوسٹوں پہ تمام مرے سارے غازی ہیں شاہیں صفت مرے سب شہیدوں نے پایا دوام مرے حُر عنایت ہو تجھ کو سلام تو رہبر پہ آیا تھا ملت کے کام مسل تُجھ پہ یزداں کا ہوگا فضل تجھے یاد کرتا ہے اصغر...
  16. موجو

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    السلام علیکم Linodeکی سروس کیسی ہے؟ ۔آپ کا اس کے ساتھ تجربہ کیسا جارہا ہے؟ میں اپنے ادارے کی ویب سائٹ کے لیے اس کا 1GB والا اکاؤنٹ لینا چاہتا ہوں۔ پہلے ہماری ویب سائٹ شئیرڈ ہوسٹنگ بلیوہوسٹ پر ہے ۔ اس بابت کوئی راہنمائی دیجیے۔
  17. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    آج ہمارے آپس کے رشتے اور تعلقات اس لیے کمزور ہوتے جا رہے ہیں کہ ہم اپنے ذہن میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب خود ہی سوچ لیتے ہیں اور دوسروں کے بارے میں ایسے وہم کو من میں جگہ دے دیتے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ وہ کون سی وجوہات ہیں جن کی بنا پر ہم دوسروں سے متعلق سوالات ان ہی سے...
  18. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    بچپن میں میری پھوپھو بھنڈی کے کٹے ہوئے سرے میرے چہرے پر چپکاتی تھیں اور میں ان کے چہرے پر چپکاتی تھی۔ ایک میرے ماتھے پر، ایک ایک میرے گالوں پر، ایک میری ٹھوڑھی پر اور ناک پر تو چپک ہی نہیں پاتا تھا۔ پھر بھی چھوٹا سا ٹکڑا لگاتی تھیں۔ اور جب میں ان کے چہرے پر چپکاتی تھی تو بھنڈی کے سرے ختم ہو جاتے...
  19. احمدبسراء

    ورڈ پریس سانچہ میں اردو پیڈ شامل کرنا

    سب ممبران کو میرا سلام معزرت خواہ ہوں کافی وقت سے کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے غیر حاضر رہا۔ آج مجھے سب دوستوں کی مدد کی ضرورت ہے میں اپنے ورڈ پریس بلاگ میں اردو پیڈ شامل کرنا چاہتا ہوں کیا کوئی دوست مجھے تفصیل سے اس کا طریقہ بتا سکتا ہے تاکہ میں اور میری طرح کہ اور دوست اسے سیکھ سکیں۔
  20. محسن شیخ

    نام تبدیل کرنا ہے

    نام انگریزی سے اردو میں لکھنا ہے اگر کوئی رہنمائی کردیں تو بہتر ہوگا
Top