کابل

  1. حسان خان

    شہرِ کابُل میں نوروز کا رنگ و بُو

    نوروز کا شمار مردُمِ افغانستان کے ایک قدیم جشنوں میں سے ہوتا ہے۔ فقط گروہِ طالبان کی حاکمیت کے دوران اِس جشن کا انعقاد افغانستان میں ممنوع اعلان ہوا تھا۔ لیکن نوروز طالبان کی حاکمیت سے قبل وسیع شکل میں اور اُس کے بعد بھی باشُکوہ طرز سے اِس مُلک کے مختلف شہروں میں منایا جاتا رہا ہے۔ عکاس: ملائکہ...
  2. حسان خان

    افغانستان میں 'روزِ دہقان' منایا گیا

    ریاستِ افغانستان نے سالِ نو کے ماہِ اولین 'حَمَل/فَروَردِین' کے دوسرے روز کو 'روزِ دہقان' اور عمومی تعطیل اعلان کیا ہے۔ اِس روز کی تجلیل کی مناسبت سے کُل افغانستان میں، بالخصوص کابُل میں، زراعتی محصولات و مصنوعات کی نمائش گاہیں منعقد ہوئیں۔ عکاس: زحل احد تاریخ: ۲ حمل/فروردین ۱۳۹۶هش/۲۲ مارچ ۲۰۱۷ء...
  3. حسان خان

    افغان دارالحکومت 'کابُل' میں نوروز اور سالِ نو کی تیاریاں

    عکاس: زحل احد کار تاریخ: ۲۰ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ: بی بی سی فارسی کابل میں جشنِ نوروز منعقد ہونے کی ایک جگہ غربِ شہر میں واقع 'باغِ بابر' ہے۔ بروزِ نوروز یہاں مختلف ثقافتی، ہنری اور اجتماعی برنامہ جات (پروگرام) منعقد ہوتے ہیں۔ دست ساختہ چیزوں کی خرید و فروخت اور روایتی ملبوسات پہننا نوروز کے...
  4. حسان خان

    کابُل کے دامنِ کوہ پر افغان وُوشُوباز لڑکیوں کی مشق

    عکاسان: عالیہ رجایی، فرید نظری، حمید کریمی تصاویر اور متن کا ماخذ: بی بی سی فارسی تاریخ: ۱۷ جنوری ۲۰۱۷ء وُوشُو کھیل ابھی حال ہی میں افغانستان کی جوان لڑکیوں میں رائج ہوا ہے۔ لڑکیوں کے درمیان وُوشُو کا شمار ایک تازہ کھیل کے طور پر ہوتا ہے۔ فی الحال لڑکیاں سرد زمستانی دنوں میں شہرِ کابل کے...
  5. حسان خان

    فارسی گو شہر کابُل میں ایک بارانی روز

    عکاس: جعفر رحیمی تاریخ: ۱۵ دَی ۱۳۹۵هش/۴ جنوری ۲۰۱۷ء ماخذ ختم شد!
  6. حسان خان

    شہرِ کابل میں کرکٹ بلّا سازی

    افغانوں کے درمیان کرکٹ کے کھیل سے علاقہ مندی روز بروز بیشتر ہوتی جا رہی ہے۔ اسی خاطر کابل کے نجّار بھی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کرکٹ کے سامان کی سازی میں مشغول ہو گئے ہیں۔ افغان اخبار رادیو آزادی کے خبرنگار نے کابل کی ایک شرکت کے توسط سے کرکٹ کا ساز و سامان بنائے جانے کا یہ تصویری رُودادنامہ...
  7. حسان خان

    پچاس سال قبل کے کابُل کی زندگی

    عکاسان: ہنری بردشیر، ہنری بروگز تصاویر کا زمانہ: ۱۹۶۰ء کا عشرہ، ظاہر شاہ کا دور ماخذ
Top