نتائج تلاش

  1. عبیدتھہیم

    راحت فتح علی میرے پاس تم ہو

    رواں دنوں ایک ڈرامہ مشہور ہوا کہ، جسکا ٹائٹل سانگ بہت ہی دکھدائک ہے اور اس کے لئرکس دل کو چھو لیتے ہیں۔۔ راحت فتح علی خاں کی مدھر آواز میں ”میرے پاس تم ہو“ بھول جانے کا ہنر مجھ کو سکھاتے جائو جا رہے ہو تو سبھی نقش مٹاتے جائو چلو رسماً ہی سہی مڑ کر مجھے دیکھ تو لو توڑتے توڑتے تعلق کو نبھاتے جائو...
  2. عبیدتھہیم

    سندھی زبان میں پہلی لائبریری ایپلیکیشن

    السلام علیکم۔۔ دوستو، آج میں آپکو سندھی زبان کی منفرد اور پہلی (لائبرری) اینڈرائیڈ ایپلیکیشن کے بارے میں بتا رہا ہوں، جوکہ حال ہی میں سندھ سلامت پلیٹفارم سے لانچ کی گئی ہے۔۔ سندھ سلامت کتاب گھر، نامی اس ایپلیکشن میں سندھی زبان میں موجود کتابیں پڑھنے کی سہولت میسر ہے۔ اس ایپلیکیشن میں کسی بھی...
  3. عبیدتھہیم

    سندھ سلامت کتاب گھر جو آغاز

    انساني تاريخ جي ڇنڊ ڇاڻ ڪجي ته پتو پوندو.. انساني شعور تڏهن کان وٺي ڄاڻ حاصل ڪرڻ جون منزلون طئي ڪري رهيو آهي جڏهن کان ڪاغذ ۽ ڇپائي جا طريقا اڃان ايجاد به نه ٿيا هئا.. مشاهدي ذريعي حاصل ٿيندڙ ڄاڻ کي جيتوڻيڪ ان وقت محفوظ ڪرڻ ممڪن نه هو پر ان جي منتقلي سيني کان سينو ٿيندي رهي.. انسان جڏهن نوان علم...
  4. عبیدتھہیم

    مائکروسافٹ وولٹ کی ٹریننگ

    السلام علیکم۔۔ امیدکرتا ہوں کہ خیریت سے ہونگے، آپ میں سے کسی کو اگر مائکروسافٹ وولٹ کے متعلق معلومات ہے تو مُجھے بتائیں، میں وولٹ سیکھنا چاہتا ہوں۔ :) اگر وڈیو ٹٹوریل مل جائے تو کیا بات۔۔
  5. عبیدتھہیم

    یہ سافٹویئر آپ کے پاس ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے کچھ دِن پہلے اردو ٹرانسلٹریشن کی ایک مُتحرک تصویر دیکھی، جس میں سافٹویئر دکھایا گیا ہے، کیا آپ کے پاس وہ سافٹویئر موجود ہے؟
  6. عبیدتھہیم

    کیا اس یہ فونٹ اردو میں دستیاب ہے؟

    السلام علیکم محترم دوستو۔! مجھے آج ایک فونٹ کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے، کیا اردو محفل میں یہ فونٹ موجود ہے؟؟ ویسے یہ فونٹ سندھی کا ہے،مجھے اردو چاہیے۔
  7. عبیدتھہیم

    سںدھی لئنگیج کا پہلا رومن فورم۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وربکاتہ۔ معزز دوستو! آج میں بہت خوش ہوں کہ میری کوشش کامیاب رہی! اب آپ یہ جاننا چاہتے ہونگے کہ ایسی کیا کوشش تھی جو کامیاب ہوئی ؟ تو جناب! جلدی بھی کیا ہے ؟ ذرا ٹھہریے پہلے میں آپکو سندھی فورم کے بارے میں آگاہ تو کرتا چلوں۔ دوستو! سال 2009ع میں سندھی لئنگیج کے ایک ویب...
  8. عبیدتھہیم

    اردو کا فانٹ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ میں اک ویبسائٹ پر کام کررہا ہوں، جس میں اردو زبان بھی ہے، میں چاہتا ہوں کہ اس ویبسائیٹ میں نستعلیق امبیڈ کروں۔ لیکن علوی نستعلیق فانٹ بہت زیادہ میموری لیتا ہے۔ تقریباََ ۹ میگا بائٹ میموری ہے۔ کیا اردو نستعلیق میں ایسا فونٹ ہے جو میں اپنی ویب پر امبیڈ کرسکوں اور وہ سلو...
  9. عبیدتھہیم

    تعارف میں عبید تھہیم

    میرا نام میری پروفائل تصویر کے نیچے دیا گیا ہے۔ میں شہر ٹنڈوآدم سندھ کا رہنے والا ہوں اس فورم پر نیا ہونے کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کر رہا ہوں ۔ انشاءَ اللہ جلد اس فورم کو سمجھ لوں گا۔
Top