نتائج تلاش

  1. نائس اردو

    دل پر ہاتھ رکھ کر مرجاتے

    دل ان کو تم دے آتے یوں نہ لوٹ کر تم آتے رخ ما اور بےمایہ کف یوں خالی ہاتھ نہ جاتے قرطاس اور ان کی شوخی دل پر ہاتھ رکھ کر مرجاتے
  2. نائس اردو

    تیزہواوں کی ستائی ہوئی

    تیز ہواؤن کی ستائی ہوئی زندگی ہے شمع اک جلائی ہوئی آرزؤں کا گرتا ہوا گراف برف دوپ میں نہائی ہوئی وقت مرگ کے جیسی ہے گراں نظر اس سے ملائی ہوئی تیری میری جلائی کے قصے آنسوؤں کی فقظ بہائی ہوئی کس قدر نایاب ہے وہ قرطاس صورت چادر میں چھپائی ہوئی
  3. نائس اردو

    شوہروں کے خراٹے

    خراٹے تو نیند کا جز ہوتے ہیں میری بیگم صاحبہ فرماتی ہیں خراٹے لینے سے بندہ تندرست رہتا ہے ، اس کا پیٹ نہیں نکلتا ، سکون سے نیند آنے کی علامت ہے ، بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے ، چوروں کو خبر ہو جاتی ہے کہ گھر میں کوئی مرد موجود ہے اس لئے چوری چکاری کے خطرات ٹل جاتے ہیں ، خراٹے لینے والے مرد اگر...
  4. نائس اردو

    افسانہ قسمت از عبدالقدیر محمد قرطاس

    میں نے گھٹی ہوئی آواز میں اپنی محبوبہ سے کہا "سویرا مجھے تم سے پیار ہے ؛ میری آواز خود مجھے اجنبی سی محسوس ہو رہی تھی ۔ میں خاموشی میں ڈوب سا گیا ،۔ بڑی سرد ہوائیں چل رہی تھیں بارش کے چھینٹے میرے وجود کو اپنی لپیٹ میں لینے کی کوشش کر رہے تھے ،شفق بالکل میرے پاس آ کر بولی کاشف تمہیں سردی لگ رہی...
  5. نائس اردو

    نس جا بش اب ہولے ہولے (بہت عرصہ پہلے لکھی نظم)

    نس جا بش اب ہولے ہولے جوتے تھے چمڑے کے نئے پڑنے تھے سر پہ بش جی کے لوٹا بن جا مغرب کا تو تو بھی کھا لے بڑھ کے جوتے بھاری سے ہوں جوتے یارو باٹا کے ہوں یا سروس کے پل میں چونکا کھا کر جوتا واہ ہوئے رولے جوتے کے خاک میں مل کئ عزت تیری نس جا بش اب ہولے ہولے نہ ملتے ہوں دوکانوں سے اچھا کام ہے لے مسجد...
  6. نائس اردو

    ادبی محفل سے محفل مجرا تک

    ہم جوتا گھسیٹتے قاضی جی کی آرٹ گیلری میں داخل ہوے ۔ قاضی جی نے ہمیں دیکھتے ہی ارشاد فرمایا بیٹھیں نا( ہم نے کون سا کھڑے رہنا تھا ) ہم کرسی پر بیٹھ گے قاضی جی نے دوبارہ کہا میں کچھ سوچ رہا ہوں ( سوچیں جی ہم نے کون سا پابندی لگا رکھی ہے) پھر خود ہی بولے پوچھیں گے نہیں ؟ آپ خود ہی فرما دیں ہم نے...
  7. نائس اردو

    ناولٹ آشیانہ

    جملہ حقوق محفوظ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،...
  8. نائس اردو

    نام تحریر ریمارکس

    ریمارکس سننے اور سنانے کی ایک دنیا شوقین ہے ، کچھ لوگوں کی ذاتی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے سرانجام کردہ کام پر ریمارکس ملیں ، کچھ فکری اور ذہنی عدم مطابقت کی وجہ سے ہمیں اپنی بیوی کو چھوڑنا پڑ گیا ، اس کے بعد جو آفات سر پڑیں زینت قرطاس بنائے جانے کے قابل ہیں ہمیں ریمارکس اور وضاحت دینے سے ڈر لگتا ہے...
  9. نائس اردو

    ادباء کی معاشرتی اصلاحی ذمہ داریاں

    کہتے ہیں کسی ملک کسی قوم کی تقدیر بدلنے میں ادباء کا بہت اہم کردار ہوتا ہے ، پاکستان کے وجود کے تانے بانے تصور علامہ محمد اقبال سے جا ملتے ہیں ، جو کہ یہ محفل ادباء کی قائم کردہ ہے اس لئے میں کچھ سوالات کرنا چاہتا ہوں ملک اور قوم کی اصلاح کے لئے آج کا ادیب کیا کر رہا ہے اور اسے کیا کرنا چائیے...
  10. نائس اردو

    نیا افسانہ اپنا گھر مصنف بقلم خود

    نام تحریر میرا گھر پیارا گھر مصنف عبدالقدیرقرطاس میں اپنے مکان کی بیرونی طرف کھڑا اپنے گھر کی بلندی کے بارے میں اندازے لگا رہا تھا ۔ ایک تازیانہ تھا جو بار بار میری سوچ پر برس رہا تھا ؛ میرے دادا کی روح اسی گھر میں محو پرواز ہو ئی تھی ، میری دادی اماں نے اسی گھر میں موت کی...
  11. نائس اردو

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ

    کیسے ہیں آپ سب میرا نام عبدالقدیر ہے ، اور میں 28 کا ہوں ، ایم فل ہوں ، سرکاری ادارے میں کام کرتا ہوں ،اردو فن و ادب سے دلچسپی ہے اس لئے تلاش میں رہتا ہوں ،
Top