نتائج تلاش

  1. سپرانومی

    اسم وفا کھو جائے تو۔۔۔۔ طارق ہاشمی (غزل)

    اسمِ وفا کھو جائے تو دِل ، دُنیا ہو جائے تو آنکھ میں خواہش کا دہقان خواب کوئی بو جائے تو نقش ہے دِل پر داغِ جنوں وقت اگر دھو جائے تو جنگل جادو کر ڈالے شہر ہوا ہو جائے تو دِل دسواں سیارہ ہے کوئی وہاں کو جائے تو بے چینی جاگ اُٹھتی درد ذرا سو جائے تو طارقؔ! کوئے وفا سے کہیں دِل اپنا لو جائے تو
  2. سپرانومی

    طارق ہاشمی۔۔۔۔درد کرتا ہے سفر آنکھ کے اندر کی طرف

    درد کرتا ہے سفر آنکھ کے اندر کی طرف اشک گرتے ہیں مگر آنکھ کے اندر کی طرف جس سے کچھ لوگ گزرتے ہیں سرِ قریہء جاں کہیں کھلتا ہے وہ در آنکھ کے اندر کی طرف دل کے پاتال میں سو درد نظر آئیں گے جھانک کچھ اور مگر آنکھ کے اندر کی طرف تو...
  3. سپرانومی

    ضروری تھا

    لفظ کتنے ہی تیرے پیروں سے لپٹے ہوں گے تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہوگا تو نے جب پھول کتابوں سے نکالے ہوں گے دینے والا بھی تجھے یاد تو آیا ہوگا تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بھی ضروری تھا محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا ضروری تھا کہ ہم دونوں طوافِ آرزو کرتے مگر پھر آرزووں کا بکھرنا...
  4. سپرانومی

    مجھے افسوس ہے

    کیا ہم مسلمان ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ہمارےرویے تو کم از کم اس بات کی غمازی نہیں کرتے ہاں ہم جہاں ہمارا فائدہ ہو وہاں اسلام لے آتے ہیں۔ اور ہمیں صرف وہ چیز اچھی لگتی ہے جس سے ہماری تسکین ہو۔ مساوات، عدل و انصاف ، میانہ روی اورصلہ رحمی جیسی قدریں ناپید ہو چکی ہیں۔ اگر اپنی بہن کسی کو پسند کرتی ہو اور ملنے...
  5. سپرانومی

    تعارف دوستوں سے آغازَ گفتگو

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔احباب میرا نام محمد نعمان طاہر ہے اور میرا تعلق فیصل آباد شہر سے ہے۔ میں اردو ادب کا طالب علم ہوں۔۔۔۔۔گزشتہ ماہ میں نے اردو ادب میں ایم۔فل مکمل کیا ہے۔ شعر و سخن سے لگاؤ مجھے اردو محفل تک لے آیا۔ میرے لیے یہ بات قابل مسرت ہے کہ اردو محفل ویب سائیٹ فروغ اردو زبان کے لیے ہمہ دم...
Top