نتائج تلاش

  1. ع

    کتابوں کے سرورق بنانے کے حولے سے مدد درکار ہے۔

    السلام علیکم میں کچھ کتابوں کے ان دوسٹائلز میں کور بنانا چاہتا ہوں بلاگ کیلئے اس حوالے سے مدد درکار ہے کیسے بنیں گے۔
  2. ع

    ڈراپ ڈاؤن مینو کیلئے مدد درکار ہے

    السلام علیکم کیاکوئی بھائی اس ڈراپ ڈاؤن مینو کی سیٹنگ کرکے دے سکتا ہے بلاگر کیلئے۔ http://designmodo.com/create-css3-mega-menu/ شکریہ
  3. ع

    بلاگر میں پوسٹ لیبل ہائیڈ کرنا

    السلام علیکم آپ لوگ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ ہر دوسرے دن کوئی مسئلہ لیے منہ اٹھائے چلاآتا ہے۔آپ ہی بتائیں میں اور کہاں جاؤں جب اپنا سب کچھ موجود ہے محفل کی صورت میں۔تو جناب نیا مسئلہ یہ ہے میں نے بلاگر پر چند پوسٹس کو ایک جیسے تین لیبل کیے ہیں۔اب میں چاہتا ہوں کہ ڈیلیٹ کیے بغیر ان میں سے ایک...
  4. ع

    فونیٹک کی بورڈ کا آپشن نہ جانے کہاں غائب ہوگیا

    السلام علیکم آج جب اردو لکھنے کیلئے کی بورڈ آپشن تلاش کیا تو وہ نہ جانے کہاں چلا گیا گدھے کے سر سے سینگ کی طرح۔میں نے بہت تلاش کیا لیکن ندارد۔دوبارہ انسٹال بھی کیا فہیم بھائی والا کی بورڈ بھی انسٹال کیا۔لیکن کچھ حاصل نہ ہوا۔ میں اس حوالے سے سخت پریشان ہوں۔جب کوئی سافٹ وئیر انسٹال کروں تب...
  5. ع

    پاور پوائنٹ کیلئے کوئی نیا فارمولا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم! میں نے (غلطی سے ) پاور پوائنٹ میں ایک اینیمیشن بنائی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میں اس کوگف یا فلیش فارمیٹ میں سیو کرناچاہتا ہوں۔ 1۔یہ کیسے سیو ہوگا؟ 2۔میں اس کا بیک گراؤنڈ ٹرانسپائرنٹ رکھنا چاہتاہوں؟ 3۔یہ اینیمیشن خود بخود دہرائی بھی جائے؟ شکریہ
  6. ع

    بلاگر کیلئے ویڈیوپلیئر درکار فوری

    السلام علیکم میں بلاگر پر ایک ویڈیو بلاگ بنانا چاہ رہا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ویڈیو شو نہیں ہوتی جو کہ میرے خیال میں پاکستان میں یوٹیوب کی بندش کی وجہ سے ہے ۔میں بلاگ پر ویڈیو ایمبڈ بھی نہیں کرنا چاہتا۔کیا آپ میری مدد کرسکتے ہیں کہ کیا اس کے علاوہ کوئی طریقہ ہے کہ اپلوڈ کی ہوئی ویڈیو پلے ہوسکے؟
  7. ع

    فوری مدددرکار ہے۔پلیززززززززززز

    السلام علیکم! بندہ کچھ دنوں سےویڈیو میں سب ٹائٹلز ڈالنے کے حوالے سے کام کررہا ہے۔قرآن مجید کے ویڈیوز ہیں ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں جیساکہ ٹی وی میں نیچے سلائڈ شو ہوتی ہے ایسے ڈالنا چاہتا ہوں ۔بہت سافٹ وئیر آزمائے ہیں۔ کچھ اردو سپورٹ نہیں کرتے تو کسی میں کچھ مسئلہ ہے اور کسی میں کچھ ۔سب سے بڑا...
  8. ع

    آئندہ کی خبر

    روزنامہ مستقبل پاکستان کے تمام علاقہ جات میں سے ایک میں دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر پولیس کی وردی میں ملبوس نقاب پوش نایاب سامان چھین کر فرار۔پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار لیکن عوام علاقہ کی کوششوں سے مجرموں کا سراغ پالیا گیا مگر کچھ ہاتھ نہ آیا پاکستان(نمائندہ خصوصی)پاکستان کےتمام علاقہ جات میں...
  9. ع

    مبارکباد آج میں کچھ کھوچکا ہوں لیکن دنیا کی نظر میں۔۔۔ ۔۔!

    آج مجھے اس جہان فانی میں آئے ہوئے سترہ برس کا طویل عرصہ گزر چکا ہے اور یہ عرسہ اپنے اندر بہت سے رنج والم اور خوشیاں سموئے ہوئے ہے لیکن اس کے علاوہ یہ میری بچپن کی حسین دنوں کو بھی یادوں کے دھارے میں تبدیل کر گیا ہے۔ کیونکہ اب میں اپنے آپ کو زندگی کے اس مرحلے میں پاتا ہوں جہاں بچپن اور جوانی کی...
  10. ع

    فورم میں Embedکوڈ داخل کرنے کا طریقہ کار

    برائے مہربانی کوئی مجھے محفل میںEmbedکوڈ داخل کرنے کا طریقہ کا بتلائے گا؟ اور انتظامیہ کا کوئی بندہ میرا ایک دھاگہ قرآن دل کا سکوں ڈیلیٹ کردے کیونکہ وہ دو دفعہ بن گیا ہے:) ابن سعید بھائی
  11. ع

    قرآن دل کا سکون

    قرآن اللہ تعالیٰ کا ایسا کلام ہے جو دلوں کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے۔دکھی دلوں کی تسکین کا باعث بنتا ہے۔بیماروں کی شفاء ہے۔ اس دھاگے میں چند نام ور قراء کی آواز میں قرآن بمعہ مختصر تعارف پیش کرنی کی سعادت حاصل کر رہا ہوں۔سنیے اور دعاؤں میں یاد رکھیے۔ الشیخ مشاری بن راشد العفاسی شیخ مشاری بن راشد 5...
  12. ع

    فیس بک کے بارے میں مدد درکار ہے۔جلدی اور لازمی

    السلام علیکم! امید ہے سب بخیریت ہوں گے ۔اور صرف میں ہی مسئلے میں پھنسا ہوا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے فیس بک پیج کے ساتھ کل سے یہ مسئلہ آرہا ہے کہ دو دار پوسٹز سے زیادہ شو نہیں کرتا اور نہ ہی کسی پوسٹ کو کمنٹ یا لائک کرسکتے ہیں ۔کلک کر کر کے تھک گیا ہوں ۔ لازمی اور جلدی مدد درکار ہے۔ بھائیو اور...
  13. ع

    شکر بجا لاتا ہوں اس رب قدوس کا

    میں اس رحیم و کریم رب کی جس قدر تعریف کروں کم ہے کہ اس کے جس قدر احسان اس بندہ ناچیز پر ہیں یہ ان کا شکریہ ادا کرنے سے بھی عاجز ہے۔ اس کے خاص فضل وکرم سے ساتویں آل آزاد کشمیر اسکاؤٹ ریلی کے تحت منعقدہ مقابلہ حسن قرآت میں یہ حقیر دوسری پوزیشن کا حقدار ٹھہرا جو میرے لیے کسی فخر سے کم نہیں۔ اس قبل...
  14. ع

    یوم یکجہتی کشمیر

    آج کے دن کو یوم یکجہتی کشمیر کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے اس دن کے منانے کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ تمام محفلین سے گزارش ہے کہ وہ اس حوالے اس دھاگے میں معلومات کو شیئر کریں۔
  15. ع

    علامہ اقبال: غزل

    السلام علیکم
  16. ع

    قرض کی ادائیگی کی دعا

    اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِی بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکْ (ترمذی)
  17. ع

    صلی اللہ علیہ وسلم

    احمد مرسل ٍفخر دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ماہ نبوت مرسل خاتم صلی اللہ علیہ وسلم کفر کی ظلمت جس نے مٹائی...
  18. ع

    صحرا نوردی

    بھئی مجھے بلاگ سپاٹ کے حوالے سے معلومات درکار ہیں کہ بلاگ سپاٹ پر اپنی مرضی کی تصویر بطور بیک گراونڈ اپلوڈ کرسکتے ہیں ؟اگر کر سکتے ہیں تو کیسے
  19. ع

    سوال

    بھئی مجھے بلاگ سپاٹ کے حوالے سے معلومات درکار ہیں کہ بلاگ سپاٹ پر اپنی مرضی کی تصویر بطور بیک گراونڈ اپلوڈ کرسکتے ہیں ؟اگر کر سکتے ہیں تو کیسے
Top