نتائج تلاش

  1. عبدالجبار

    “ وفا “

    وفا ، اخلاص ، قربانی ، محبت اب اِن لفظوں کا پیچھا کیوں‌کریں ہم یہی کافی ہے ہم دُشمن نہیں‌ ہیں وفاداری کا دعوٰی کیوں کریں ہم
  2. عبدالجبار

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    دوست، دوستی، دوستوں پر شعر کہیں۔۔۔ میں اُسے عہد شکن کیسے سمجھ لوں جس نے آخری خط میں یہ لکھا ہے “ فقط آپ کا دوست“
  3. عبدالجبار

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یادِ ماضی عذاب ہے یا رب! چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
  4. عبدالجبار

    بات

    کل رات بات بات پر سو سو دئیے جواب مجھے آپ اپنی ذات سے ایسا گماں نہ تھا
  5. عبدالجبار

    عرضِ حال بجنابِ سَرورِ کائنات (ص)

    عرضِ حال بجنابِ سَرورِ کائنات (ص) اے خاصہءِ خاصانِ رُسُل وقتِ دُعا ہے اُمت پہ تِری آ کہ عجب وقت پڑا ہے جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے وہ دین، ہوئی بزمِ جہاں، جس سے چراغاں آج اُس کی مجالس میں نہ بتّی نہ دیا ہے جو دین کہ تھا شرک سے عالم کا...
  6. عبدالجبار

    نصیر الدین نصیر جسے پہلو میں‌ رہ کر درد حاصل ہو نہیں‌ سکتا - نصیر الدین نصیر

    جسے پہلو میں رہ کر درد حاصل ہو نہیں سکتا اُسے دل کون کہہ سکتا ہے، وہ دل ہو نہیں سکتا وہ بندہ ، جس کو عرفاں اپنا حاصل ہو نہیں سکتا کبھی خاصانِ حق کی صف میں شامل ہو نہیں سکتا زمیں و آسماں کا فرق ہے دونوں کی فطرت میں کوئی ذرّہ چمک کر ماہِ کامل ہو نہیں سکتا محبت میں تو بس دیوانگی ہی کام آتی ہے...
  7. عبدالجبار

    “×+- “اُف یہ رانگ کال۔۔۔۔۔۔!“ -+ד

    ٹرن ٹرن۔۔۔۔ ٹرن ٹرن۔۔۔۔ ٹرن ٹرن۔۔۔۔ فون کی گھنٹی مسلسل بج رہی تھی۔۔۔ ہم نے لپک کر فون اُٹھایا، پوچھا۔ “کون۔۔؟“ تو جواب ملا۔ “کون نہیں آئسکریم۔۔۔“ یہ احماقانہ جواب سن کر ہمیں اور غصہ آ گیا۔۔۔ “آپ کو کس سے بات کرنی ہے؟؟“ “جی آپ سے“ (نہایت سنجیدگی سے جواب ملا) بس پھر کیا تھا ہم غصے میں...
  8. عبدالجبار

    ہماری نمازیں بے نتیجہ کیوں ہیں؟

    ہماری نمازیں بے نتیجہ کیوں ہیں؟ نماز اسلام کا بنیادی رکن اور ستون ہے۔ نماز کی بنیاد پر ہی باقی اعمال کی عمارت تعمیر ہوتی ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کا ارشاد ہے۔ “ نماز مومن اور کافر کے درمیان فرق ہے “ اِس سے ظاہر ہوا کہ نماز ہی مسلمان کو مومن بناتی ہے اور دوسرں سے امتیازی...
  9. عبدالجبار

    نصیر الدین نصیر یہ زمانہ یہ دور کچھ بھی نہیں - نصیر الدین نصیر

    یہ زمانہ یہ دور کچھ بھی نہیں اک تماشہ ہے اور کچھ بھی نہیں اک تری آرزو سے ہے آباد ورنہ اس دل میں اور کچھ بھی نہیں عشق رسم و رواج کیا جانے یہ طریقے یہ طور کچھ بھی نہیں وہ ہمارے ہم ان کے ہو جائیں بات اتنی ہے اور کچھ بھی نہیں جلنے والوں کو صرف جلنا ہے ان کی قسمت میں اور کچھ بھی نہیں...
  10. عبدالجبار

    کلام از عبدالجبار

    میرے لب سے مری اپنی کہانی کیوں نہیں جاتی؟ جدائی کے دنوں میں رُت سہانی کیوں نہیں جاتی؟ بہت غم ہے مجھے تڑپا کہ تو نے مجھ کو چھوڑا ہے تجھے پانے کی یہ حسرت پرانی کیوں نہیں جاتی؟ مجھے کہتے ہو ،ہوں تیرا، تو پھر یہ کیسی دوری ہے ترے دل سے یہ میری آنی جانی کیوں نہیں جاتی؟ کبھی سولہ،...
  11. عبدالجبار

    رحمت، مگر

    رحمت، مگر۔۔۔۔۔۔ خیر دین کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تو اُس کے کچھ رشتہ داروں نے افسوس کا اظہار کیا۔ خیر دین جو خود بیٹے کی زبردست خواہش رکھتا تھا یہ کہہ کہ چُپ ہو گیا کہ بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں، مگر جب اُس کے ہاں یکے بعد دیگرے دوسری اور تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی تو اُس کی بیوی بھی...
Top