نتائج تلاش

  1. خرم زکی

    علماء خاموشی توڑیں

    جس زمانے میں پاکستان کی آئی ایس آئی اور امریکہ کی سی آئی اے نے مل کر افغانستان میں روسی فوج کے خلاف جہاد شروع کرایا اس زمانے میں پاکستان کے حکمران جنرل ضیاء الحق کے ساتھ اختلاف کرنا موت کو دعوت دینے کے مترادف تھا۔ جنرل ضیاء الحق نے اپنی غیر جماعتی پارلیمنٹ کے ذریعہ شریعت بل کے پردے میں اپنی مرضی...
  2. خرم زکی

    نیٹو رسد کی بحالی اور دفاع پاکستان کونسل کی ڈینگیں

    نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد نام نہاد دفاع پاکستان کونسل کے کتنے راہنما نیٹو کنٹینرز کے سامنے لیٹ کر ان کنٹینرز کو روکنے یا خودکشی کے وعدہ پر قائم اور عملدرآمد کا ارادہ رکھتے ہیں ؟؟؟
  3. خرم زکی

    سعودی حکمرانوں کی بے حسی اور امریکہ کے تلوے چاٹنے کا ایک اور ثبوت

    لوگ زرداری کو گالی دیتے ہیں، امریکہ کو بھی گالی دیتے ہیں، فضل الرحمٰن کو بھی کوستے ہیں، لیکن کوئی ان سعودی --- کو کچھ کہنے کی جرات نہیں کرتا کیوں کہ یہ ہمارے مائی باپ ہیں ؟؟ یہ دورنگی رویہ و منافقت نے ہمیں نہ دین کا رکھا اور نہ دنیا کا۔ یہ خبر پڑھیں اور دیکھیں کہ کس طرح سعودی حکمرانوں کے دباؤ کی...
  4. خرم زکی

    'گاؤں والوں نے بھی مزاحمت نہیں کی'

    مجھے کچھ معلوم نہیں کہ کل میرے ساتھ کیا ہوگا کیونکہ میں طالبان کے حراست میں ہوں اور صرف یہ کہہ سکتا ہوں کہ میرا قصور صرف اتنا ہے کہ میں حکومت کے حمایتی امن لشکر کا رکن بنا تھا۔ اب میرے لیے صرف دُعا کریں۔‘ یہ الفاظ ہیں طالبان کے قبضے میں ایک امن لشکر کے رضاکار گل محمد بیٹنی کے جن کا رابط طالبان...
  5. خرم زکی

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    2 اپریل کی رات 8 بجے باقی مسافروں کے ہمراہ میں بھی راولپنڈی سے سکردو کے لیے روانہ ہوا۔ راستہ بھر میں کنوائی کے نام پر گھنٹوں بسوں اور گاڑیوں کو روک کر رکھا گیا۔ ایک درجن سے زائد بسیں گلگت بلتستان جانے والی تھیں۔ راولپنڈی سے نکلتے وقت میرے ایک ہی عزیز کو علم تھا جبکہ باقی احباب سے میں نے خفیہ...
  6. خرم زکی

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    جناب حماد صاحب نے کچھ دن پہلے سعودی حکومت میں پھیلتی ہوئی کرپشن پر ایک خبر کا لنک لگایا تھا۔ پہلے یوسف صاحب نے اور بعد میں ام نورالعین صاحبہ نے اس خبر پر تبصرہ کے علاوہ سب کچھ کہا۔ دونوں صاحبان کا مؤقف یہ تھا کہ چوں کہ خبر ایرانی نیوز ایجنسی کی ہے اس لئے معتبر نہیں اور یہ بعید نہیں کہ ایرانی خبر...
  7. خرم زکی

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    سلام علیکم، پتہ چلا کہ اس فورم کی یہ ریت ہے کہ ہر نیا ممبر اپنے تعارف سے بات کا آغاز کرتا ہے سو اس رسم کی پاسداری ضروری سمجھی۔ میں گزشتہ سات سالوں سے الیکٹرونک میڈیا سے وابستہ ہوں اور حالات حاضرہ اور انفوٹنمنٹ پروگرامنگ میری ذمہ داری کا حصہ رہے ہیں۔ فلسفہ، تقابل ادیان و مسالک، تاریخ اور منطق...
Top