اسفند نامہ
2090 میں نئے پاکستان کی تاریخ۔
ہمارے پاکستان کی سیاست ہی کچھ ایسی ہے کہ ہم کسی بھی واقعے کا فورن تجزیہ نہی کرسکتے۔مگردھول جب چھٹ جاتی ہے تو حلات کا صیح پتہ چلتا ہے۔اسی لئے میں نے سوچا کہ اگر میں 2090 میں ہوں تو اس میں 2014 میں بننے والے نئے پاکستان کے بارے میں تاریخ کیا کہے گی؟؟...