مندرجہ بالا قصہ جس کی بابت آپ نے سوال کیا ہے ۔ جس سے سنیں گے وہی مظلوم ہوگا ۔ شادیاں ہوتی ہیں اجنبیت /اپنائیت/اجنبیت/اذیت اور پھر اپنا اپنا راہ یہ وہ نسخہ ہے جو ہر خانہ خراب ساتھ لئے پھرتا ہے ۔ تو اذیت کو دہرا کر کیا تازہ کرنا ۔
وہ ایک نزع کا عالم تھا بیتنے والا
گزر گیا وہ بظاہرکہ رک گیا ہم...