نتائج تلاش

  1. B

    ہندی کا phonetic keyboard

    اپ کو اچھا نہیں‌لگا تو ہم کو بھی نہیں۔ تبدیل کرلیا ہے اب۔ یاہوگروپ سے ہی ڈاونلوڈ کرلوں گا۔ دیوناگری سیکھنے کا شوق ہوگیا ہے کیونکہ اردو کے خزانہ سے دیوناگری والے کیوں محروم رہیں۔ کیا اپ ایسا پروگرام نہیں‌بناسکتے کہ اردو یونی کوڈ کو براہ راست دیوناگری میں‌تبدیل کردیں ۔ پلیز
  2. B

    ہندی کا phonetic keyboard

    بہت اچھا۔ میں وہیں سے لے لوں گا۔ کیا اردو یونی کوڈ سے دیوناگری مین transfer کرسکتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اردو کا مواد ہندی مین منتقل ہوسکتا ہے۔
  3. B

    ہندی کا phonetic keyboard

    ھندی کا phonetic keyboad کا کوی سوفٹ ویر ہے کسی کے پاس؟
Top