نتائج تلاش

  1. ا

    تعارف اپنا اپنا تعارف کروایں

    بہت بہت شکریہ آپ کا فرحان دانش بھائی پھر تو آپ سے بہت ساری معلومات کل سکتی ھیں محفل کی
  2. ا

    تعارف اپنا اپنا تعارف کروایں

    آپ لوگوں کا بھی شکریہ
  3. ا

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    جی بہت شکریہ آپ کا بتا دیا ورنہ میں تو آپ سے بہت بے تکلف ھونے والا تھا اور آپ سے بات کرنے کے لئیے تو میں نے صدر زرداری کو کہا ھے کہ میری سفارش کرو لیکن آپ مان ہی نہیں رہیں تو آپ کی مرضی نہیں‌ تو نا سہی
  4. ا

    عرف نام

    جی شمشاد بھائی ایسا ہی ھے اور کتنی اچھی بات ھے کہ عرب والے پورا نام لے کے پکارتے ھیں اللہ عزوجل ہمیں بھی توفیق دیں آمین
  5. ا

    اسلامک کوئز

    السلام علیکم سب کو ماشاءاللہ اتنا اچھا تھریڈ اور اتنا مُفید اللہ عزوجل آپ سب کو ترقیاں دے اور مجھے بھی اپنا نیک بندہ بننے کی توفیق دے آمین
  6. ا

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    میں ابھی کسی کو مس نہیں کر رہا کیوں کہ میں ابھی نیا ھوں یہاں اُمید کرتا ھوں کہ کچھ عرصہ بعد سب کو مس کروں گا
  7. ا

    عرف نام

    السلام علیکم سب کو میں کھیل ہی کھیل میں ایک دھاگہ شروع کر رہا ھوں اُمید ھے آپ سب کو پسند بھی آئے گا اور اس میں بڑھ چڑھ کے حصہ بھی لیں گے جی جناب جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے کہ آپ نےیہاں پر ایسے نام شیئر کرنے ہیں جو کسی نام کا عرف ہو۔۔ آپ اپنے ارد گرد بہت سے ایسے نام سُنتے ہیں جس کو سُن کر آپ...
  8. ا

    تعارف السلام علیکم۔

    السلام علیکم خوش آمدید ایمان فاطمہ سسٹر گو کہ میں بھی یہاں نیا ھوں مگر جی آیاں نوں کہنا میرا فرض ھے
  9. ا

    تعارف اپنا اپنا تعارف کروایں

    کسی حد تک ایسا بھی ھے آف لائن سب کچھ کر کے پھر ایف ٹی پی کے ذریعے سائٹ پر لوڈ کرنے کو ویب لوڈر کہتے ھیں
  10. ا

    تعارف اپنا اپنا تعارف کروایں

    بہت شکریہ بھائی ویلکم کرنے کا ویب لوڈر کا مطلب ھے میں اخبار کی جتنی بھی نیوز ھوتی ھیں مثلاً ٹیکسٹ فائلز' امیجز فائلز' پی ڈی ایف فائلز ان سب کو ایک پروگرام کے تحت سائٹ پر لوڈ کرتا ھوں
  11. ا

    تعارف اپنا اپنا تعارف کروایں

    شمشاد بھائی میرے بڑے بھائی کا نام فیاض احمد ھے اور وہ بھی میرے ساتھ ہی کویت میں رہتے ھیں نہیں وہ بہت مصروف ھوتے ھیں اس لئیے وہ ممبر تو نہیں مگر دیکھنے کی حد تک وہ ضرور ایسی مفید سائیٹس کو کھولتے ھیں اسی لئیے اُنہوں نے مجھے یہاں کا بتایا تاکہ میں کچھ سیکھ سکوں یہاں سے
  12. ا

    تعارف اپنا اپنا تعارف کروایں

    مجھے بھی اپنا نام لینا اچھا لگتا ھے ویسے تو اپنا نام کم ہی لیا جاتا ھے
  13. ا

    تعارف اپنا اپنا تعارف کروایں

    السلام علیکم سب کو بہت بہت شکریہ سب کے ویلکم کرنے کا
  14. ا

    تعارف اپنا اپنا تعارف کروایں

    السلام علیکم سب کو اس محفل میں نیا ممبر ھوں میرا نام محمد احمد ھے میں کویت کے ایک اخبار میں ویب لوڈر کے عہدے پر کام کرتا ھوں اس فورم میں میں اپنے بڑے بھائی کے بتانے پر آیا ھوں اُمید کرتا ھوں اس فورم پر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور جہاں تک مجھ سے بن پایا میں بھی جو کر سکا اس فورم کے لئیے کروں...
  15. ا

    تعارف آخر ! " یہ کون ھے "

    جی ضرور بھائی بتانے کا شکریہ
  16. ا

    تعارف آخر ! " یہ کون ھے "

    السلام علیکم سب کو میں بھی اپنا تعارف کروا دوں کہ میں بھی ایک عدد نیا ممبر ھوں آپ لوگوں کی محفل کا میرا نام محمد احمد ھے اور میں کویت میں جاب کرتا ھوں ایک اخبار میں ویب لوڈر کے عہدے پر ھوں اُمید کرتا ھوں کہ یہاں وقت اچھا گزرے گا اور جو مجھ سے اس محفل کے لئے اچھا بن پایا میں ضرور کروں گا اور اگر...
Top