نتائج تلاش

  1. مانی چیمہ

    پہلے سب لوگ میری مدد کریں

    سب ساتھیوں‌کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : میری یہ درخواست خاص طور انڈیا سے اس فورم پر اآنے والے ساتھیوں سے ہے۔ غالبا انڈیا ہی کا مطبوعہ پنجابی ناول "امبی دا بوٹا" درکا ر ہے جو ساتھی اس کا لنک فراہم کر سکیں تو ضرور کریں ۔ کوٕئی کاروباری مفاد نہیں ہے۔ بہت شکریہ
  2. مانی چیمہ

    تلاشِ مددگار

    سب ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : امید کرتا ہوں سب لوگ خیریت سے ہوں گے ۔ اب کچھ اس طرح ہے ایک دوست بغرض ملازمت سعودیہ جانا چاہ رہے ہیں ، سعودیہ میں پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے،جو وہاں ہر طرح کا کام کر رہے ہیں اور یقینا ان میں سے یا ان کے جاننے والوں میں سے کچھ لوگ محفل...
  3. مانی چیمہ

    ایک غیر متعلقہ مگر اہم مسئلہ

    جناب ناظمین : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : کیا ایسا ممکن ہے اس فورم پر ایک لنک ایسے لوگوں کی راہنمائی کے لیے بنایا جائے جسمیں فورم پر وہ لوگ مشاورت کر سکیں جو بغرض ملازمت "گلف " ممالک میں جانا چاہ رہے ہوں۔ فورم پر موجود لوگ انہیں اپنے تجربات کی نظر میں مشورہ دے سکیں ، اور دیار غیر میں...
  4. مانی چیمہ

    ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی کی تبدیل کرنا

    سب ساتھیوں کو السلام علیکم کیا کوئی ساتھی اس درج ذیل مسئلہ میں مدد کر سکرتے ہیں۔ کیا انسٹال شدہ ونڈوز ایکس پی کی "سی ڈی کی" کو تبدیل کیا جا سکتا ہے ، مثلا : انسٹال کرتے وقت جو کوڈ اسے دیا گیا ہے اسے کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے اگر ممکن ہے تو ضرور مدد کریں بہت شکریہ
  5. مانی چیمہ

    میری پوسٹس بند کیوں ہیں ؟؟؟

    کوئی بتائے گا کہ قرآن وسنت فورم پر مجھے موضوع شروع کرنے کی اجازت کیوں نہیں ہے ؟؟؟؟
  6. مانی چیمہ

    اردو پي ڈي ايف سے ورڈ يا ٹيکسٹ

    اردو کي بني ہوئي پي ڈي ايف فائل کو يوني کوڈ ميں کيسے تبديل کريں گے ؟؟؟ لازمي بتائيے ميرباني ہوگي
  7. مانی چیمہ

    میرا فورم۔۔۔۔

    سب ساتھیوں کو السلام علیکم سب سے گزارش ہے کہ مجھے ایک فورم بنانے سے کر اسے چلانے اور چلانے کے لوازمات کے بارے میں آگاہ کریں (سکھائیں) بہت مہربانی ہو گی میں ایک قدیم اسلامی کتابوں کے حوالے سے ایک فورم بنانا چاہتا ہوں بہت کچھ سکھانے کے قابل آپکا دوست
  8. مانی چیمہ

    علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق ۔۔۔

    سب بھائیوں السلام علیکم کیا جن غلطیوں کی نشاندہی کی جاچکی ہے ان سے پاک دونوں نستعلیق فونٹس کے لنک مل سکتے ہیں ؟؟؟ بڑی نوازش ہو گی
  9. مانی چیمہ

    مجھے مدد کی سخت ضرورت ہے۔۔۔۔

    سب ساتھیوں کو السلام علیکم میرے پاس ایک سونی کا ایک لیپ ٹاپ (VGN-SR129E اسکا ماڈل ہے ) اس میں کمپنی کی طرف سے ونڈوز وسٹا انسٹال تھی اب اس پر ایکس پی انسٹال کرنا چاہتا ہوں لیکن وہ نہیں ہو رہی ، کسی ساٹا ڈرائیور کا پرابلم بتایا جا رہا ہے ، جسے سونی کی ویب سے ڈاونلوڈ کیا ہے ، جسے یو ایس بھی فلاپی...
  10. مانی چیمہ

    ایک بے مثال فورم

    سب ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ میں بہت سارے دوسرے فورمز کا ممبر بھی رہا ہوں ، تقریبا 3 سال سے مختلف ناموں سے کچھ فورمز پر آنا جانا رہا ہے ، لیکن ناقابل تردید حقیقت یہ ہے کہ اردو محفل ایک بے مثال فورم ہے ، دعا ہے اللہ تعالیٰ اس فورم کو تاقیامت ترقی...
  11. مانی چیمہ

    ایک سم میں چھ کنکشن چلانا

    ایک سم میں چھ کنکشن چلانا تو ممکن ہے لیکن وہ صرف اور صرف جاز اور یوفون کے کنکشنز چلتے ہیں ، کیا کوئی ایسا ریڈر نہیں آیا جو ٹیلی نار ، زونگ اور وارد وغیرہ کی سم کو کاپی کرکے اس سم پر چلا سکے ؟ کسی بھائی کو علم ہو تو ضرور بتائیں ، اسکا فائدہ یہ ہے کہ یوزر کو بار بار سم بدلنا نہیں پڑتی شکریہ
  12. مانی چیمہ

    اللہ تعالیٰ کی قدرت اور سپر پاور امریکہ کا سابق صدر بش

    السلام علیکم بھائیو! میں یوٹیوب پر کچھ اسلامک ویڈیوز کا تلاش کر رہا تھا تو یہ ویڈیو میرے سامنے آئی جسے دیکھ کر اپنے اللہ کی قدرت پر قربان ہونے کا جی چاہا ۔اس ویڈیو کے ابتدا میں لکھا ہے کہ بش قرآن مجید پر اعتراضات کر چاہتا تھا۔ اپنے اللہ کی قدرت کا نظارہ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں لنک درج ذیل ہے ۔
  13. مانی چیمہ

    کولیسٹرول کے بارے میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جناب میری کولیسٹرول بہت ہی زیادہ ہائی ہے 340 مجھے اس سلسلے میں خصوصی مشورہ دیں
  14. مانی چیمہ

    لائبریری کی کتابوں کی فہرست ؟؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میں ایک مدرسہ میں کمپیوٹر آپریٹر کے طور پر کام کرتا ہوں، جس میں ایک بہت بڑی لائبریری ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں کتابیں موجود ہیں، ہمیں ایک ایسا سافٹ وئیر درکار ہے جس میں ہم اس لائبریری کی فھرست بنا سکیں، اور اس سافٹ وئیر میں عربی زباں میں کام کرنے کی صلاحیت ہو ، میں...
Top