نتائج تلاش

  1. گُلاں

    انکل سام دی خدمت وچ

    سید قاسم شاہ صاحب دا اے کلام ساریاں پاکستانیاں ولوں انکل سام دی خدمت وچ میں ناچیز پیش کرنی آں۔محض ایس کارِ خیر نوں ایک فرَض سمجھ کے۔ آپو بمب ہزار چھڈا کے ساڈے گنڑدا ئیں پنج دھماکے تکیاں تیریاں من منا کے کی کھٹیا کشمیر لٹا کے کی لبھیا...
  2. گُلاں

    گلاب کا کرشمہ

    یقین جانیے! زکام،بخار،کھانسی اور خاص طور پرگلے میں خراش یا گلے پڑ جانے کی صورت میں اگر آپ گلاب کے پھولوں کی خشک پتیاں کسی بھی پنساری سے خرید کر صرف پانچ روپے کی، اور ڈیڑھ پاو پانی میں اس طرح اُبالیں کہ پانی کا رنگ گہرے قہوے جیسا ہو جائے اور پھر اُس پانی یا قہوہ کو ایک چائے کے کپ میں ڈال کر اور...
  3. گُلاں

    علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ موت کو کیا سمجھے تھے؟

    حضرت علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ موت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔ فرشتہ موت کا چھوتا ہے گو بدن تیرا ترے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے ز ند گا نی ہے صد ف قطر ہ نیسا ں ہے خودی وہ صدف کیا کہ جو قطر ے کو گہر کر نہ سکے...
  4. گُلاں

    اس کا علاج تو ایک گولی ہے

    ایک شاعر محبوب نے اپنی غیر شاعر محبوبہ سے شعر کے ذریعے دریافت کیا وعدہ تو کر گئے تھے کہ آوں گا خواب میں مارے خوشی کے نیند نہ آئے تو کیا کروں محبوبہ نے جواب دیا: اس کا علاج تو نیند کی ایک گولی ہے۔ نیند کی گولی کھاو اور سو جاو
  5. گُلاں

    میرا کچھ ساما ن تمہارے پاس پڑا ہے

    اجازت فلم کا یہ گیت عجب ہے،اور بہت کم لوگوں کا سنا ہوا ہے،مگر جس نے سن رکھا ہے اُسے کبھی نہیں بھولتا۔ میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے وہ بھجوا دو مرا وہ ساماں لوٹا دو ایک اکیلی چھتری میں جب...
  6. گُلاں

    عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

    عظمتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر پیر نصیر الدین سیالوی کا یہ شعر مجھے بے حد پسند ہے۔ تیری عظمت کی جھلک دیکھ کے معراج کی رات ہے یہ جبریل کی خواہش کہ بشر ہو جائے
  7. گُلاں

    کتاب پڑھنی ہے تو جھوٹے روپ کے درشن پڑھیے

    میں تو عرض کروں گی کہ اگر اُپ نے کوئی عمدہ کتاب پڑھنی ہے تو جھوٹے روپ کے درشن پڑھیے۔راجہ انور کی یونیورسٹی لائف اور اُن محبت کو لکھے گئے خطوط پر مبنی یہ کتاب ایسی ہے کہ آپ یقین جانیے آپ نے پہلے نہ پڑھی ہوگی۔
  8. گُلاں

    زیور باندیوں کی پہچان کے لیے تھے۔

    میری ایک بڑی پیاری سہیلی جس کی شادی ہوگئی ہے۔اور اب تو ایک پیارا سا بیٹا بھی ہے اکثر کہا کرتی تھی۔ گلاں! یہ جو زیور ہوتا ہے ناں،ناک کی نتھلی،کان کا کوکا۔۔۔۔۔۔۔یہ پرانے زمانے میں باندیوں کی پہچان کے لیے اُن کے آقا اُن کی ناک اور کان میں اور گلے میں طوق پہناتے تھے۔ بعد میں‌نہ جانے...
  9. گُلاں

    ایک پنجابی ہائیکو پیش خدمت ہے

    ایک پنجابی ہائیکو عرض کرتی ہوں گلاں لیکھ دیاں چھتاں تے چڑھ کے کُڑیاں جنجاں ویکھدیاں
  10. گُلاں

    مچھلی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی

    میں اکثر سوچتی ہوں، مچھلی پانی کے بغیر کتنی تڑپتی ہے،ایک پل بھی اُس کے بنا نہیں رہ سکتی۔مگر پانی ہے کہ پہتا ہی چلا جاتا ہے، آگے سے آگے۔شاید سمندر میں تک پہنچنے کے لیے جہاں زیادہ مچھلیاں ہیں۔کیا مچھلی پانی کے لیے تڑپتی ہے، یا پانی مچھلی کے لیے ؟شاید استعارہ ہی غلط ہے۔خیر ذہن میں خیال گزرا سو لکھ...
Top