نتائج تلاش

  1. ن

    سائنس نامہ

    میرا خیال ہے کہ الیکٹرونکس بھی فزکس ہی کی ایک شاخ ہے تو اس سلسلے میں ذیل کی ویب سائیٹ بھی چیک کر لیں http://www.edl.cu.cc/
  2. ن

    شیخ عبدالقادر گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی حضرت خضر علیہ السلام سے ملاقات

    میں قیصرانی صاحب کی اس بات سے پوری طرح متفق ہوں ایک سپارہ پڑھنے میں اور سمجھ کر پڑھنے میں اگر نصف گھنٹہ بھی لگتا ہو تو 30 سپارے 15 گھنٹے میں ختم ہوتے ہیں۔ ایک رات کا جو واقعہ ہے، اگر وہ عشاء کی نماز کے بعد ہوا ہو، تو اس کا مطلب ہے کہ فجر کی نماز قضاء ہو گئی ہوگی؟ اس کے علاوہ اوپر موجود تحریر میں...
  3. ن

    الیکٹرونکس ڈائجسٹ

    الیکٹرونکس ڈائجسٹ کا نیا لنک یہ ہے پرانا تو شاید اب کام نہیں کر رہا http://www.edl.cu.cc/ اس کے علاوہ مندرجہ ذیل لنکس پر بھی یہی سائٹ کھل رہی ہے http://electronicsdigest.000a.biz/ http://eledigest.wordpress.com/%D8%B3%D8%B1%DA%A9%D9%B9%D8%B3-circuits/
  4. ن

    گھریلو بایو گیس پلانٹ

    محترم آپ نے بائیو گیس پلانٹ کو دیسی جگاڑ فرمایا ہے معاف کیجئے گا، اگر آپ کو کسی چیز کے بارے میں مکمل معلومات نہ ہوں تو اس پر تبصرہ نہ فرمایا کریں اس سے لوگ گمراہ ہو سکتے ہیں۔ بائیو گیس کی اہمیت اور افادیت مسلمہ ہے اور اگر شہری علاقوں میں بھی چھوٹے چھوٹے گھریلو پلانٹس بنا کر استعمال کرنے کا رجحان...
  5. ن

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    آپ واقعی سرپھرے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ خوب جواب دیا ہے آپ نے ۔ ۔ ۔ کرامات تو ہمارے دین میں بنیادی مقام رکھتی ہیں ان کے بغیر ہم نہ تو متاثر ہوتے ہیں اور نہ مرعوب۔ ۔۔ ارے سیدھے سادے طریقے سے عبادت کرنا، انسانی حدود میں رہتے ہوئے احکامات الہی پر عمل کرنا، اللہ کی مخلوق سے محبت کرنا، ان کے کام آنا، ان کے دکھ...
  6. ن

    ::: ماہ رمضان اور ہم (۵) ::: افطاری کی دعا کب اور کیا ؟ :::

    برادرم عادل-سہیل جزاک اللہ بہت مناسب اور معقول انداز میں آپ نے نہایت نامعقول نوعیت کے اعتراضات کا جواب دیا ہے۔ دراصل جب بھی کوئی ایسی بات کی جاتی ہے جو مظبوط علمی بنیاد کی حامل لیکن عام روایتی عقائد سے ہٹ کر ہو، اسے کچھ لوگ فورا" اپنے مسلک پر حملہ سمجھتے ہوئے، تن من دھن سےاس کی تردید میں لگ...
  7. ن

    ایڈیٹر چاچو ٹائپنگ ہیلپر بیٹا

    اگر اردو او سی آر پر کام کر لیا جائے تو یہ ایک تاریخی کارنامہ ہو گا
  8. ن

    ذکر قرآنی سافٹوئیر کیساتھ چھیڑ چھاڑ!

    عارف کریم عظمت کی بات یہ ہےکہ آپ اپنی کاوش کو عام کر دیتے ہیں جزاک اللہ
  9. ن

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    عظیم کاموں کا صلہ افراد نہیں قومیں دیا کرتی ہیں۔ بہتری کی گنجائش تو ہمیشہ رہتی ہے اور رہے گی۔ فونٹ کی ابتدا ہی بذات خود ایک بڑی بات ہے اس میں ترقی تو وقت کےساتھ ہوتی ہی رہے گی۔ اصل بات تو پہلی اینٹ کی ہے ویسے تاج محل اب دوبارہ نہیں بنایا جا سکتا لیکن اردو فونٹس بے شمار تخلیق ہو سکتی ہیں۔
  10. ن

    اردو ویب سرور

    نبیل آپ کا جواب نہیں۔ آپ کی خدمات پہلے ہی بہت ہیں یہ مزید ایک احسان ہے اردو ویب کے شائقین پر
  11. ن

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    عمدہ کاوش ہے جسے نہ سراہنا بد دیانتی ہو گی۔ بظاہر یہ چھوٹا سا اضافہ اردو کے لیے کس قدر مفید ثابت ہوگا اسے وقت ثابت کرے گا۔ اللہ تعالی آپ کو اور آپ جیسے دوسرے محنتی اور اردو سے محبت کرنے والے صاحبان کو مزید ہمت اور وسائل عطا فرمائے
  12. ن

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    اردو نستعلیق رسم الخط کو جدید دور کے ہنگامہ خیز تقاضوں کے مطابق بنانے میں آپ کی کاوش سنہری الفاظ میں لکھنے کے قابل ہے۔ چونکہ نستعلیق فونٹ اب کمپیوٹر پر عام دستیاب ہے اور خاص طور پر ان پیج کی آمد نے اس اس قدر عام کر دیا ہے کہ اس کی خاص اہمیت عام صارفین کے لیے باقی نہیں رہی لیکن میں اب بھی جب...
  13. ن

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    اس عظیم کام کے لیے پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ اللہ تعالی آپ سب کو اس کام کا اجر عطا فرمائے
  14. ن

    شاہکار سافٹ وئر سےان پیج کنورژن

    تمام ماہرین کی خدمت میں اپنی درخواست ایک مرتبہ پھر پیش کرتا ہوں اگر کسی بھائی کے پاس شاہکار ٹو ان پیج کنورٹر ہے تو مہربانی فرما کر یہاں اپ لوڈ کر دے۔
  15. ن

    شاہکار سے ان پیج کنورٹر

    میں اپنی درخواست ایک مرتبہ پھر پیش کرتا ہوں اگر کسی بھائی کے پاس الگ سے کوئی شاہکار ٹو ان پیج کنورٹر ہے تو مہربانی فرما کر یہاں اپ لوڈ کر دے۔
  16. ن

    شاہکار سے ان پیج کنورٹر

    عارف خان اور عبد المجید بھائی جواب کے لیے شکر گزار ہوں اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ان پیج میں شاہکار فائل امپورٹ کرنے کا آپشن موجود ہے لیکن بدقسمتی سے 2.93 تک کو آزمانے کے بعد نتیجہ صفر ہے۔ شاہکار فائل امپورٹ کرنے سے اصل مندرجات سامنے نہیں آتے کچھ اور ہی لکھا ہوا آ جاتا ہے۔ اگر کسی بھائی...
  17. ن

    شاہکار سافٹ وئر سےان پیج کنورژن

    جواب کے لیے شکر گزار ہوں شاہکار کا مسئلہ ان پیج میں براہ راست حل نہیں ہو سکا۔ میں پہلے بھی کوشش کر چکا ہوں لیکن فائل نہیں کھلی، 2.93 میں بھی نہیں کھلی۔ آپشن موجود ہے لیکن فائل کے مندرجات سامنے نہیں آتے کچھ اور ہی لکھا ہوا آ جاتا ہے۔
  18. ن

    شاہکار سے ان پیج کنورٹر

    مجھے شاہکار (پرانا اردو ڈیسک ٹاپ پبلشنگ پروگرام ڈاس بیسڈ) کی فائلز کو ان پیج کی فائلز میں کنورٹ کرنے کے لئے کنورٹر درکارہے اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو عنایت فرمائیں خاص طور پر نبیل صاحب سے درخواست ہے
  19. ن

    اردو منی بی بی - سادہ اردو فورم بنائیے

    باسم بھائی بے حد شکریہ کہ آپ نے ایک نہایت آسان اور مفید نیز مختصر فورم اردو میں ڈھال کر انسٹال کرنے اور استعمال کرنے کا طریقہ بتایا۔ میں نے اسے انسٹال کر کے چلا لیا ہے لیکن اس میں ایک خامی نظر آئی ہے وہ یہ کہ اگرچہ نئی ممبرشپ والے صفحے پر ممبر کا نام اردو میں لکھا جاتا ہے لیکن فورم کا سافٹ...
Top