نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر سکون کا متضاد، زحمت تو نہیں، مصروفیت بھی تو ہو سکتی ہے۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آئیے شکیل بھائی، نیا دور بھی شروع کیجیے اور سکون سے مراسلے کیجیے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پریشان مت ہوں۔ کنستر تو تمہارے پاس ہیں نا!!
  4. محمد عبدالرؤوف

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    بہت اچھے ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایکسپرٹ صاحب، سیکھ کر ہمیں بھی سکھائیے۔ 🙂
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھٹھک ٹھٹھک کر سب ٹھٹھا اڑا رہے ہیں آپ کا۔ اخروٹ والی کا ڈر بھی تو رہتا ہے۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہت پوری فرما لیں حضرت۔ ہم تو منتظر ہیں آپ کو سننے کے لیے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حمد کرو پھر اللّٰه کی۔ ویسے یہ بن کیا رہا ہے؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خود سلمیٰ آغا کے بہہ گئے ہوں گے۔ 🙂
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈانٹ کھانے سے خدا خدا کر کے بچی ہو اوپر سے تحسین کے ڈونگرے بھی لپیٹنا چاہتی ہو۔ واہ واہ۔۔۔۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو لگتا ہے وہ اخروٹ والی سے ان کے ہم زادوں کی سُن گُن لے رہی ہو گی۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کے کسی چشمے سے اگر دھویا جائے تو۔۔۔۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید سرف ایکسل سے دھویا ہو گا۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح نہیں یہ آپ کو سمجھانا۔ یہ تو ایسے ہی ہوا جیسے سورج کو چراغ دکھانا۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں، میں کہنا یہ چاہ رہا ہوں کہ نہ آپ غلطی کرتیں اور نہ میں غلطی کی نشاندہی کرنے آتا 🙂
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جیسے ہی میں آیا آپ نے غلطی کر دی۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چند منٹ پہلے ہی یہاں پہنچا ہوں بھئی
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت انگیز بات ہے کہ مجھے نکتہ چیں سمجھا جا رہا ہے۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دخترِ محفل نے لڑی کی ترتیب بگاڑ دی
  19. محمد عبدالرؤوف

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    یعنی "ہنوز دلی دور است"
  20. محمد عبدالرؤوف

    دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے

    شدتِ جذبات نے آپ کے پیروں تلے زمین کھینچ لی🙂
Top