شکار کے لیے چھتری بن کر دھوکہ دینے والا بگلا
یہ سیاہ افریقی بگلا اتنا مکار ہے کہ مچھلیوں کا شکار کرنے کےلیے اپنے پروں کو موڑ کر چھتری جیسی شکل دے دیتا ہے
بظاہر معصوم لیکن اصل میں دھوکے باز اور مکار لوگوں کو اردو میں ’’بگلا بھگت‘‘ کہا جاتا ہے، مگر افریقہ میں پایا جانے والا ایک کالا بگلا واقعی...