نتائج تلاش

  1. حافظ غضنفر علی

    کام نہ داد و مداحی نے کیا جو تیری تلخ نواہی نے کیا

    کام نہ داد و مداحی نے کیا جو تیری تلخ نواہی نے کیا
  2. حافظ غضنفر علی

    "فقط اک وہم"

    پیج دیکھا۔۔۔ اچھا لگا۔۔ بلکہ۔۔ بہہہہت اچھا لگا۔۔۔ محفلین کی تخلیق و انتخاب سے اردو ادب کی زندگی میں حرارت کےابھی باقی ہونے کا احساس ہوا۔۔ اکثریت کا ذوق کمال درجہ کی حیثیت رکھتا ھے۔۔ آپ سب سے مل کے احساس ہوا کہ ع ابھی کچھ لوگ باقی ہیں، جو اردو بول سکتے ہیں
  3. حافظ غضنفر علی

    "فقط اک وہم"

    دل ء محترم نہ مچا ادھم جو ہوا،، ہوا رفع کر دے غم عوض عشق کے ملے سو الم کبھی آپ تھے اب تم ہیں ہم ھے اگر جنوں تو گھٹن ختم ھے صنم کدہ دل ء نا فہم تیرا عشق ہی ھے مرا دھرم تیرا معترف میں قدم قدم جو لگی یہاں ہوئی آنکھ نم یہ جہان بس ھے بازار ء غم بہت ہو گیا میں چلا عدم حافظ یہ...
Top