نتائج تلاش

  1. ایم عمردراز

    فضیلت درود شریف

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صلی اللہ تعالیٰ علی النبی الکریم وعلی الہ واصحابہ وسلم تسلیما نبی کریم کا فرمان مبارک ہے: مَنْ سَلَّمَ عَلَّیَ عَشْرًا فَکَاَنَّمَا اَعْتَقَ رَقَبَۃً جس نے مجھ پر دس مرتبہ درود و سلام پڑھا ،گویا اس نے غلام آزاد کیا۔ (سعادۃ الدارین، ص ۷۹) کتبہ: عمردراز
  2. ایم عمردراز

    وہ جس کے لئے محفل کونین سجی ہے ، وہ میرا نبی ، میرا نبی ، میرا نبی ہے۔۔۔

    وہ ذات کہ جو مظہر لو لاک لما ہے جو صاحب رف رف شب معراج ہوا ہے اسریٰ میں امامت جسے نبیوں کی ملی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے صلی اللہ تعالیٰ علی النبی الکریم وعلی الہ واصحابہ وسلم تسلیما
Top