نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    امید بہار

    السلام علیکم ! اللہ کریم سے ہم امید کرتے ہیں کہ آپ محفلین بخیر و عافیت سے ہوں گے۔ آپ سب محفلین سےاپنی کچھ دل کی باتیں اورارود محفل فورم کے حوالے سے اپنے خیالات میں شریک کرنے کے لیے ہم نے یہ لڑی بنائی ہے۔ پچھلے کافی عرصے سے محفل کے سناٹے ویرانیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔اس کی وجہ ذاتی...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آگ ہے پانی ہے مٹی ہے ہوا ہے مجھ میں ۔کرشن بہاری نور

    آگ ہے پانی ہے مٹی ہے ہوا ہے مجھ میں اور پھر ماننا پڑتا ہے خدا ہے مجھ میں اب تو لے دے کے وہی شخص بچا ہے مجھ میں مجھ کو مجھ سے جو جدا کر کے چھپا ہے مجھ میں جتنے موسم ہیں سبھی جیسے کہیں مل جائیں ان دنوں کیسے بتاؤں جو فضا ہے مجھ میں آئنہ یہ تو بتاتا ہے میں کیا ہوں لیکن آئنہ اس پہ ہے خاموش کہ کیا...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گلزار ذِکر جہلم کا ہے، بات ہے دِینے کی

    ذِکر جہلم کا ہے، بات ہے دِینے کی چاند پُکھراج کا، رات پشمینے کی کیسے اوڑھے گی اُدھڑی ہوئی چاندنی رات کوشش میں ہے چاند کو سینے کی کوئی ایسا گِرا ہے نظر سے کہ بس ہم نے صُورت نہ دیکھی پھر آئینے کی درد میں جاوِدانی کا احساس تھا ہم نے لاڈوں سے پالی خَلِش سِینے کی موت آتی ہے ہر روز ہی رُوبرُو...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عباس تابش ہوائے تیز ترا ایک کام آخری ہے

    ہوائے تیز ترا ایک کام آخری ہے کہ نخل خشک پہ ماہ تمام آخری ہے میں جس سکون سے بیٹھا ہوں اس کنارے پر سکوں سے لگتا ہے میرا قیام آخری ہے پھر اس کے بعد یہ بازار دل نہیں لگنا خرید لیجئے صاحب غلام آخری ہے گزر چلا ہوں کسی کو یقیں دلاتا ہوا کہ لوح دل پہ رقم ہے جو نام آخری ہے تبھی تو پیڑ کی...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دستک کی تو ہر اِک کو اجازت ہے لیکن * حضرتِ بیدم شاہ وارثی

    دستک کی تو ہر اِک کو اجازت ہے لیکن کھلتا نہیں ہر اِک پہ درِ یار، خبردار اس دیس میں محبوب کا فرمان ہےقانون ہے جُرم یہاں حُجت و تکرار، خبردار لازم نہیں اُس دل پہ رہِ عشق میں سجدہ جس دل کو وضو ہے ابھی درکار، خبردار ہے عشق کے روزے میں فقط لذتِ سحری تا عمر نہیں صورتِ افطار، خبردار وہ حُسنِ مجسم...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اکھ کھولی تے دُکھان دے جال ویکھے۔تجمل کلیم

    اکھ کھولی تے دُکھان دے جال ویکھے اُتوں ہنڈدے جندڑی نال ویکھے اک دن سی ہجر دا سال ورگا اسیں دن نئیں سالاں دے سال ویکھے تُونہہ کیڑے دے رزق دی سوچ ربا اسیں بُھکھ توں وکدے بال ویکھے اسیں ویکھیا لہوُ دا رنگ چٹا اسیں پُھل کپاہواں دے لال ویکھے میں نچیاں جگ دے سُکھ پاروں سد بُلھے نوں میری دھمال...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاسِ ادب مُجھے اُنہیں شرم و حیا نہ ہو۔حضرت بیدم شاہ وارثیؒ

    پاسِ ادب مُجھے اُنہیں شرم و حیا نہ ہو نِظارہ گاہ میں اثر کُچھ ماسوا نہ ہو مانا میری قبول نہیں ہے دُعا، نہ ہو اِتنا ہی ہو کہ اُس پہ اثر غیر کا نہ ہو کیونکر کہوں کہ پاس اُنہیں غیر کا نہ ہو جو غُصے میں یہی کہتے ہیں تیرا بُرا نہ ہو اِس پردے میں تو کتنے گریبان چاک ہیں وہ بے حجاب ہوں تو خُدا جانے...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تجھے ہے مشق ستم کا ملال ویسے ہی ۔احمد فراز

    تجھے ہے مشق ستم کا ملال ویسے ہی ہماری جان تھی جاں پر وبال ویسے ہی چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا سو آ گیا ہے تمہارا خیال ویسے ہی ہم آ گئے ہیں تہ دام تو نصیب اپنا وگرنہ اس نے تو پھینکا تھا جال ویسے ہی میں روکنا ہی نہیں چاہتا تھا وار اس کا گری نہیں مرے ہاتھوں سے ڈھال ویسے ہی زمانہ ہم...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کوئی مُشکل ہو نکل جاتا ہوں آسانی سے۔عارف امام

    کوئی مُشکل ہو نکل جاتا ہوں آسانی سے مَیں ہوں آسودہ زرِ شُکر کی ارزانی سے آئینہ عکس مرا جزب تو کرتا ہے مگر ٹُوٹ جاتا ہے تحیر کی فراوانی سے رقص کرتے میں جو تلووں سے لہو بہتا ہے کل مصلے پہ بہا تھا مری پیشانی سے مَیں بگولے کی طرح کرتا رہا اپنا طواف فائدہ کُچھ تو ہوا دشت کی ویرانی سے مُجھ کو ہرگز...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نہ کرو جدا خدارا مجھے اپنے آستاں سے*حضرت بیدم شاہ وارثی

    نہ کرو جدا خدارا مجھے اپنے آستاں سے نہ ملے گا پھر سہارا جو اٹھا دیا یہاں سے یہی میری بندگی ہے یہی میری سجدہ ریزی کہ ذرا لپٹ کہ رو لوں تیرے سنگ آستاں سے تو ہزار بار ٹھکرا میرا سر یہیں جھکے گا میرےدل میں ہے محبت تیرےسنگ آستاں سے مجھے خاک میں ملا کر میری خاک بھی اڑا دے تیرے نام پہ مٹا ہوں مجھے...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نصیر الدین نصیر دل میں جگر میں آنکھ میں بس تو ہی تو رہے

    دل میں جگر میں آنکھ میں بس تو ہی تو رہے اس کے سوا نہ اور کوئی آرزو رہے حسرت یہی رہے اور یہی جستجو رہے نظریں جدھر اٹھاؤں ادھر تو ہی تو رہے بس اس التجا کے بعد کوئی التجا نہیں میرا صنم ہمیشہ میرے روبرو رہے اس اہتمامِ شوق سجدے ادا کروں تیرا خیال آئے تو دل با وضو رہے جنت میرے نصیب کی واعظ کو بخش...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    السلام علیکم آپ محفلین کو اردو محفل فورم کی سترھویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔ سالگرہ کی مناسبت سے یہ تفریح سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔اس لڑی ا ب پ کی ترتیب سےاشعار پیش کریں۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم اردو ادب کی ہر دلعزیز اور پروقار شخصیت استاد محترم جناب الف عین صاحب کو ہم دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کی اردو زبان اور اردو ادب کی خدمات اور درس و تدریس ،پر خلوص محبت کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں۔آپ کی عمر و صحت میں بخیر...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف عمر شریف انتقال کر گئے۔

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اسٹیج کے بےتاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے۔ اے آر وائی نیوز
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف ماضی کے سینئر اداکار طلعت اقبال انتقال کرگئے

    ماضی کے سینئر اداکار طلعت اقبال مختصر علالت کے بعد امریکا میں انتقال کر گئے، اہلِ خانہ نے اداکار طلعت اقبال کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ اداکار طلعت اقبال عرصۂ دراز سے امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ مقیم تھے، وہ 2 ہفتوں سے اسپتال میں زیرِ علاج اور مصنوعی تنفص پر...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محسن نقوی اگرچہ میں اک چٹان سا آدمی رہا ہوں

    اگرچہ میں اک چٹان سا آدمی رہا ہوں مگر ترے بعد حوصلہ ہے کہ جی رہا ہوں وہ ریزہ ریزہ مرے بدن میں اتر رہا ہے میں قطرہ قطرہ اسی کی آنکھوں کو پی رہا ہوں تری ہتھیلی پہ کس نے لکھا ہے قتل میرا مجھے تو لگتا ہے میں ترا دوست بھی رہا ہوں کھلی ہیں آنکھیں مگر بدن ہے تمام پتھر کوئی بتائے میں مر چکا ہوں کہ جی...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اب خوشی ہے نہ کوئی درد رلانے والا ٭ ندا فاضلی

    اب خوشی ہے نہ کوئی درد رلانے والا ہم نے اپنا لیا ہر رنگ زمانے والا ایک بے چہرہ سی امید ہے چہرہ چہرہ جس طرف دیکھیے آنے کو ہے آنے والا اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والا دور کے چاند کو ڈھونڈو نہ کسی آنچل میں یہ اجالا نہیں آنگن میں سمانے والا اک مسافر...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

    @محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری بہت مبارک ہو ۔اللہ کریم سب دعا ہے کہ آپ ایسے ہی محفل کی رونقوں میں اضافے کا باعث بنے رہیں اور محفل سے اپنا رشتہ ہمیشہ برقرار رکھیں ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ہزار دو۔( نعت شریف )

    یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ہزار دو پڑھ کر نبیﷺ کی نعت لحد میں اتار دو دیکھا ابھی ابھی ہے نظر نے جمال یار اے موت مجھ کو تھوڑی سی مہلت ادھار دو سنتے ہیں جانکنی کا ہے لمحہ بہت کٹھن لے کر نبیﷺ کا نام یہ لمحہ گزار دو گر جیتنا ہے عشق میں لازم یہ شرط ہے کھیلو اگر یہ بازی تو ہر چیز ہار دو یہ جان بھی...
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ نیرنگ خیال بھیا سے ادبی اورعلمی مکالمہ

    السلام علیکم الحمدللہ اردو محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کا جشن جوش و جذبے سے جاری ہے۔ علمی اور ادبی شخصیات سے مکالمہ کی دسویں لڑی کے ساتھ ہم آپ محفلین کی خدمت میں حاضر ہیں۔ اس لڑی میں ہم نیرنگ خیال بھائی کو مدعو کر رہے ہیں ۔نیرنگ بھیا ہماری پسندیدہ شخصیات میں شامل ہیں۔آپ بہت پرلطف مزاج رکھتے...
Top