نتائج تلاش

  1. انشا ء مہجور

    عریبک فونٹ میں پیج نمبرات

    میرے پاس ایک ایم ایس ورڈ کی فائل ہے جس میں میں عریبک فونٹ یعنی ١٢٣٤٥٦٧٨٩ سٹائل میں پیج نمبرات لگانا چاہتا ہوں ، پلیز اگر کسی مہربان کو پتا ہو تو پلیز بتادیں ۔بہت بہت شکریہ!
Top