عریبک فونٹ میں پیج نمبرات

میرے پاس ایک ایم ایس ورڈ کی فائل ہے جس میں میں عریبک فونٹ یعنی
١٢٣٤٥٦٧٨٩ سٹائل میں پیج نمبرات لگانا چاہتا ہوں ، پلیز اگر کسی مہربان کو پتا ہو تو پلیز بتادیں ۔بہت بہت شکریہ!
 
Top