نتائج تلاش

  1. ا

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    بلی پاال لو۔۔پھیر دیکھنا ایک چھپکلی بھی نہ رہے گی۔۔۔کم ازکم نیچے آنے کی جرائت نہ کرے گی۔
  2. ا

    الرجی کیا ہے ؟ اقسام اور اس سے بچا ؤ کیسے ممکن ہے

    بہت بہت شکریہ۔۔۔الرجی کے بقیہ فضائل اور رذائل پڑہنے کا انتظار رہے گا۔
  3. ا

    گھریلو نسخے

    بڑی الایئچی 6 ما شہ بکرے کا گوشت 5 تولہ ۔مذکورہ اشیا ء کو توے پر رکھ کر نیچے ہلکی آگ لگا دیں‌ اور توے پر رکھی اشیا ء کو ڈھک دیں آدھا گھنٹہ ہلکی آنچ پر پکنے دیں‌ ۔۔پھر جو کچھ برآمد ہو اس کو باریک کرلیں اور ایک چٹکی سے لے کر 2 چٹکی بھر دوا لے کر شہد ایک چمچ کو نیم گرم کرکے میں‌ملا کر کھلایں یا...
  4. ا

    طب نبوی از علامہ رازی

    سو سوری شمشاد بھائی آپ کی خوش گمانی کا شکریہ ۔مگر میں‌بھی اپنی کم علمی کا اعتراف کرتا ہوں۔
  5. ا

    تعارف ہمارا بھی اتا پتا معلوم کرلو

    توجہ کریں شمشاد بھائی ۔۔ماں کا نام اس لیے پوجھتے ہیں کہ روحانی طور پر بھی اور شرعی طور پر ماں سے تعلق کو فوقیت دی گئی ہے۔قیامت کے روز بھی ہر بندے کو ماں کے نام کو ملا کر ہی پکارا جائے گا۔ مزید یہ کہ اگر کوئی ماں کا نام نہ بتانا چاہے تو رو برو ملاقات کرلے۔۔اگر دور رہتا ہے تو فوٹو بھیج دے ۔۔یہ...
  6. ا

    Need help abtout Isa server

    بھائی لکھ تو دیا تھا کہ تفصیلی معلومات درکا ر ہیں۔۔ انسٹا لیشن سے لے کر کنفیگریشن تک تفصیل چاہیے۔ ونڈوز کے کھلتے ہی خود بہ خود نیٹ کیسے کنیکٹ ہوگا۔ اور ونڈوز سرور 2003 بغیر پا س ورڈ مانگے ہی کھل جایا کرے۔۔یہ سیٹنگس دیکھی ہے میں نے کسی سرور پر۔۔مگر وہ شخص بتاتا نہیں۔
  7. ا

    تعارف ہمارا بھی اتا پتا معلوم کرلو

    فیصل عظیم صاحب۔ دھیان سے پڑھا کرو۔ میں نے کوئی دعوی نہیں کیا میں نے صرف شمشاد بھائی کے پوچھنے پر وضاحت کی ہے۔اور مزید یہ کہ باطنی علوم کسی کی میراث نہیں ہیں۔ آپ بھی سیکھ سکتے ہیں اور مخلوق خدا کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ جس طرح حکمت یا انگریزی طریقہ علاج کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے اسی طرح باطنی قوت...
  8. ا

    تعارف ہمارا بھی اتا پتا معلوم کرلو

    شمشاد صاحب ،،اسکا فائدہ بھی بہت ہے اور نقصان بھی۔۔ایک بہت بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ جب کسی پر جادو کردیا جائے تو اسکا علاج کیا جا سکتا ہے۔جنات کے اثرات کی وجہ سے حالات و واقعات کی خرابی کو دور کیا جا سکتا ہے۔اب یہ کیسے پتہ چلے کہ متاثرہ شخص جادو زدہ ہے تو یہ بھی اسی علم کے ذریعے ہی پتہ چلتا ہے۔...
  9. ا

    تعارف ہمارا بھی اتا پتا معلوم کرلو

    شمشاد بھائی۔۔آج کل ٹیکنا لوجی کے دور میں عملیا ت کی لوجک سمجھانا بہت آسان ہے۔ تفصیلات میں تو کافی کچھ لکھنا پڑے گا مگر مختصرا تناا دیتا ہوں کہ جس طرح کمپیوٹر پروگرام مختلف نوعیت کی لینگویجز کے ذریعے بناے جاتے ہیں اور پھر یہ پروگرام اپنا ایک ورک رکھتے ہیں۔ مگر یہ سب کچھ جاننے والے ہی کر سکتے...
  10. ا

    Need help abtout Isa server

    Isa serverاور ونڈوز سرور 2003 کے متعلق تفصیلی معلومات درکار ہیں۔اگر کوئی بھائی جانتا ہے یا کوئی لنک جانتا ہے تو وہ شیئر کرے۔معلومات تفصیلی ہوں۔
  11. ا

    تعارف ہمارا بھی اتا پتا معلوم کرلو

    شمشا د بھائی ۔۔میرا عمل دخل روحا نی نوعیت کے عملیات میں ہے۔ حسن علوی صاحب مشہور نعرہ نہ لگا یا کرو ۔آجکل مشہور نعرے والے جادوگروں کے ہاتھوں نظر بند بھی ہو جاتے ہیں۔ ویسے سب سے مشہور نعرہ یہ ہونا چاہیے ۔۔۔ ختم کرو ختم کرو ۔۔پاکستان سے سیاستدانوں کو ختم کرو۔ جب یہ نعرہ درجہ قبولیت حاصل کرلے تو...
  12. ا

    تعارف ہمارا بھی اتا پتا معلوم کرلو

    شکر ھے کہ شمشا د بھائی چاند کو جانتے ہیں ورنہ اس دور میں تو صرف ستاروں کو ہی جاننے والوں کی کثرت ہے ،،مطلب کہ فلمی ستاروں کو۔۔۔ عامل لوگ جوکہ گمراہ ہوتے ہیں وہ اپنے مقاصد فا سدہ حاصل کرنے کے لیے جنا ت سے بھی معاونت حاصل کرتے ہین۔ خوش آمدید کہنے والوں کا دل کو تہ کرکے یعنی تہ دل سے شکریہ...
  13. ا

    تعارف ہمارا بھی اتا پتا معلوم کرلو

    مممس مشا غل ہی تو نہیں ہیں کوئی ورنہ تعارف کروانے کا مشغلہ شروع کرنے کا موقع ہی کہاں ملتا۔ ویسے میں‌ روحانی عملیات بھی کرتا ہوں۔۔۔حکمت کا تعارف تو کروا ہی دیا تھا۔ اب عامل بابا کے عنوان سے بھی استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ویسے دل چاہتا ہے کہ اپنے آپ کو الطاف بھائی کہلوانے سے بہتر ہے پیر جنگلی...
  14. ا

    علاج الامراض۔

    مزے کی بات
  15. ا

    علاج الامراض۔

    آپ کس علاقے کی بات کر رہے ہیں آپ کس علاقے کی بات کر رہے ہیں۔نام بتانا۔۔۔ایک علامت کا ذکر مرض کا تعین کرنے میں بعض اوقات مشکل نظر آتی ہے۔ مریض کی عمر ۔۔اور پیشہ اور دیگر معلومات اور علامات کا علم کافی معاون ہوتا ہے۔
  16. ا

    تعارف ہمارا بھی اتا پتا معلوم کرلو

    نام اور کام ہی کافی ہوا تا ہے۔آم کھانے سے کام چلانا چاہیے پیڑ گننا شروع کرو گے تو آم دوسرے لوگ کھا جایں گے۔ ویسے شمشا د صاحب ممتحن مزاج شخصیت محسوس ہوتے ہیں۔
  17. ا

    علاج الامراض۔

    صاحب جی کو پیروں کے اوپری حصہ مٰیں سردی لگنے کی وجہ یہ ہے کہ آجکل سردی کا موسم ہے۔جراب پہنے رہینے سے سکون ملنے کی وجہ یہ ہے کہ جرابیں موٹی اور گرم ہیں۔
  18. ا

    علاج الامراض۔

    علاج یہ علامات خصوصی طور پر جگر اور معدے کی مزمن خرابی کو ظاہر کرتی ہیں ۔اسکے علاوہ گردے کی کمزوری بھی وجہ ہو سکتی ہے۔ اپنے دوست کو ۔۔مندرجہ ذیل دوائیں پابندی سے کھلایں۔ معجون دبیدالورد صبح شام عرق مکو کے ساتھ ۔۔۔جوارش شاہی۔۔صبح شام۔۔۔۔۔اکسیر جگر ۔۔قرشی یا ہمدرد دواخانے کا ۔۔2 چمچ...
  19. ا

    علاج الامراض۔

    سوالات کا انداز بدلیں آپ نے سوالات کیے ۔۔بہت بہت شکریہ۔۔۔ یہ لڑی میں نے آرٹیکلز لکھنے کے لیے نہیں شروع کی ۔معلوماتی مضامین لمبے چوڑے ہوتے ہیں اور اتنا وقت نہیں کہ تفصیلی آرٹیکل لکھے جایں ۔۔البتہ کسی بھائی کو کو مسئلہ درپیش ہے تو وہ اپنی کیفیات و علامات تحریر کرے تو علاج بتلا دیا جاے گا۔۔...
  20. ا

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    ادھر تو جنگلی جانوروں کا تعارف بھی ہوتا ہے بہت خوب ۔۔بڑی خوشی کی خبر ہے کہ جنگلی جانوروں کو بھی تعارفی شعور تو آیا ورنہ دوسرے لوگ ہی ان کا تعارف کروایا کرتے تھے۔۔بلکہ تعارف کروانے کے لیے چڑیا گھر کہ نام ایک جگہ بھی بنا رکھی ہے۔جبکہ وہاں شاید چڑیا دیکھنے کو بھی نہ ملے۔۔۔ شیر صاحب کا تعارف پڑھ...
Top