نتائج تلاش

  1. شبیر احمد شگری

    خوابوں کے شہر تبریز کی مجازی سیر کیجئے

    پاکستان کے تمام صوبائی دارالحکومتوں لاہور،کراچی،کوئٹہ،پشاور سمیت اسلام آباد،راولپنڈی،ملتان اور حیدر آباد میں بھی خانہ فرہنگ ایران یعنی ایرانی ثقافتی مراکز موجود ہیں جو نہ صرف فارسی زبان سکھاتے ہیں بلکہ دیگر اسلامی آرٹ مصوری، خطاطی تذہیب وغیرہ بھی سکھائی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ ایران سے ایرانی...
  2. شبیر احمد شگری

    ملا نصیرالدین اور گدھا

    ایک دن ملا نصیر الدین بازار سے ایک سیر گوشت لائے ایک دن ملا نصیر الدین بازار سے ایک سیر گوشت لائے اور ایک دوست کو کھانے پر بلایا. جب کھانا شروع کیا تو پلیٹ میں گوشت کا ٹکڑا موجود نہیں تھا۔ بیوی سے پوچھنے پر پتہ چلا کہ گوشت بلی نے کھا لیاہے۔ بلی سامنے ہی موجودتھی۔ ملا نے بلی پکڑی اور ترازو میں...
  3. شبیر احمد شگری

    ملا نصیرالدین اور گدھا

    مُلا نصرالدین : (Nasreddin) ملا نصر الدین بھی صحیح ہے اور نصیر الدین بھی مثلاً مرزا کے مختلف زبانوں میں مختلف نام ہیں, البینین زبان میں نسترادین ہوکزا یا نصترادینی، ازیری زبان میں ملا نصردین، بوسنیہ زبان میں نصردین ہودزا، ازبک زبان میں نصردین آفندی یا صرف آفندی،قزاقی زبان میں حوزانصیر، ایگھر...
  4. شبیر احمد شگری

    ملا نصیرالدین اور گدھا

    ملاں نے جب اپنی بیٹی کو ساتھ والے گاﺅں کے قریب کنویں سے پانی لانے کے لئے گھڑا دیا تو ساتھ ہی اسے مارنا پیٹنا شروع کردیا۔لوگوں نے جب یہ دیکھا کہ ملا بغیر کسی وجہ کے اپنی بیٹی کو زدوکوب کررہا ہے تو کہا کہ ملا اس بیچاری بے گناہ لڑکی کو کیوں پیٹ رہے ہو؟ یہ سن کر ملاں نے یوں جواب دیا:”اس سے پہلے کہ...
  5. شبیر احمد شگری

    ملا نصیرالدین اور گدھا

    ایک مرتبہ لوگوں نے ملا سے اس کی عمر پوچھی۔اس نے کہا کہ چالیس سال ،چند سال بعد پھر لوگوں نے ملاں سے یہی سوال کیا تو ملا نے وہی جواب دیا،چالیس سال۔ لوگ بڑے حیران ہوئے اور پوچھا کہ اے ملا چند سال پہلے بھی آپ نے یہی عمر بتائی اور چند سال بعد بھی وہی عمر۔یہ کیا ماجرا ہے؟ملا یوں گویا ہوا:”ایک سچا اور...
  6. شبیر احمد شگری

    ملا نصیرالدین اور گدھا

    ایک دفعہ لوگوں نے ملا نصیرالدین کو اپنے ایک اجتماع میں خطاب کرنے اور تقریر کرنے کے لئے مدعو کیا۔ملا مقررہ جگہ اور مقررہ وقت پر خطاب اور وعظ کے لئے پہنچ گیا۔اس نے اجتماع میں لوگوں سے پوچھا کہ کیاوہ جانتے ہیں کہ وہ کس موضوع پر وعظ کرنے جارہے ہیں؟لوگوں نے کہا کہ نہیں، وہ نہیں جانتے کہ وہ کس موضوع...
  7. شبیر احمد شگری

    حافظ کے محبوب شہر شیراز (ایران) کی چند تصاویر

    شیراز انتہائی قدیم اور تاریخی شہر ہے ۔ شيراز کي آب و ہوا نہ زياد گرم ہے نہ زياد سرد- بلکہ نہايت معتدل اور خوشگوار ہے-شيراز کي آب و ہوا دماغ کے ساتھ نہايت مناسب رکھتي ہے، جس قدر چاہو کتاب کے مطالعے اور فکر و غور مضامين ميں مصروف رہو، کبھي جي نہ اکتائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ اس سرزمین نے شیخ سعدی، حافظ...
  8. شبیر احمد شگری

    تہران کا 'پُلِ طبیعت'

    غلطی سے 19 ہوا لیکن 27 کی بھی نہیں تھی 25 سال کی تھی اس وقت
  9. شبیر احمد شگری

    تہران کا 'پُلِ طبیعت'

    یہ وہی ترقیاتی فاونڈیشن ہےجو بین الاقوامی سطح پر کام کررہی ہے جیسا کہ پاکستان میں خصوصاً شمالی علاقہ جات میں بہت کام کرہی ہے ۔آغاخان ترقیاتی فاؤنڈیشن ہر سال بین الاقوامی سطح پر کسی ایک تعمیراتی شاہکار کو انتخاب کرتے ہوئے اسے نقد انعام سے نوازتی ہے.
  10. شبیر احمد شگری

    تہران کا 'پُلِ طبیعت'

    چند ذاتی تصاویر جوکہ اس خوبصورت پُل پر کھینچی گئیں جسے ایران میں پُلِ ھوائی بھی کہا جاتا ہے
  11. شبیر احمد شگری

    تہران کا 'پُلِ طبیعت'

    جی ہاں گذشتہ دنوں ایران کے دورے کے موقع پر مجھے بتایا گیا کہ یہ پُل ایک 19 سالہ لڑکی لیلا عراقیان' اور 'علی رضا بہزادی' نے ڈیزائن کیا ہے۔ حال ہی میں آغاخان نامی ترقیاتی فاونڈیشن کی طرف سے طبیعت پُل کی شاہکار فن تعمیر پر 10 لاکه ڈالر کا انعام دیا گیا ہے۔
Top