نتائج تلاش

  1. حافظ محمد ارشد

    کتاب کی ضرورت

    السلام علیکم دوستوں مجھے "فیچر،کالم اور تبصرہ" جو کہ ڈوگر محمد اسلم کی کتاب ہے ۔مجھے اس کتاب کی ضرورت ہے۔برائے کرم مدد فرمادیں۔
  2. حافظ محمد ارشد

    نظم یا غزل کا فنی اور فکری جائزہ

    السلام علیکم برائےکرم اصلاح فرمائیں کہ کسی بھی نظم یا غزل کا فنی اور فکری جائزہ کیسے لیتے ہیں؟ ہیت کو پہجاننے کا کوئی طریقہ کار؟
  3. حافظ محمد ارشد

    داستان ناول فسانہ

    داستان کے بنیادی عناصر کون سے ہیں؟ ناول کیا ہے اور اسکے بنیادی عناصر کیا ہیں؟ فسانہ کیا ہے؟اور اسکے بنیادی عناصر کیا ہیں؟ نیز یہ رہنمائی فرمادیں کہ کسی فسانہ کا فکری و فنی تجزیہ کس بنیاد پر کیا جاتا ہے اور کیسے کیا جاتاہے؟ آپ سب کی رہنمائی کا منتظر ہوں مگر جلد از جلد ضرورت ہے۔
  4. حافظ محمد ارشد

    فسانہ مبتلا کب شائع ہوا

    السلام علیکم فسانہ مبتلا پہلی بار کب اور کس شہر سے سائع ہوا
  5. حافظ محمد ارشد

    نظم معریٰ اور نظم آزاد

    السلام علیکم مجھے آپ دوستوں سے یہ پوچھنا تھا کہ نظم معریٰ اور نظم آزاد میں کیا فرق ہے۔
  6. حافظ محمد ارشد

    لسانیات

    السلام علیکم محترم دوستوں مجھے اردو لسانیات کے متعلق کچھ رہنمائی چاہیے۔ صرفیات کیا ہے؟ معنیات کیا ہے؟ تاریخی لسانیات عمومی لسانیات کی اہم شاخیں کون سی ہیں؟ تشکیل الفاط(مفرد سبق لاحقی ،امتزاجی ترکیبی تہنید) آپ سب سےدرخواست ہے کہ ان سب موضوع پر بہت اشد رہنمائی کی ضرورت ہے۔میں ایک ماہ سے اردو بازار...
Top