نتائج تلاش

  1. ا

    استقبال رمضان

    رمضان المبارک کا استقبال اس کے شایان شان کیا جانا ضروری ہے رمضان المبارک سے قبل کے بعض اعمال درج ذیل ہیں : 1:دعا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم رمضان سے قبل یہ دعا صحابہ کرام کو سیکھاتے تھے اللھم سلمنی لرمضان وسلم رمضان لی وسلمہ لی متقبلا 2: ضروری اشیاء (خواہ رمضان کی ہوں یا عید کی)کی خریداری...
Top