نتائج تلاش

  1. K

    حیدرآباد: اپنوں سے بچھڑی دو ننھی پریوں کو والدین کی تلاش

    حیدرآباد: اپنوں سے بچھڑی دو ننھی پریوں کو والدین کی تلاش ہے، پولیس نے بچیوں کو تحویل میں لیکر ورثاء کی تلاش شروع کر دی۔ سات سالہ کلثوم اور پانچ سال کی تسلیم اپنوں سے کیسے جدا ہوئیں؟ کوئی نہیں جانتا۔ حیدر آباد بائی پاس کے قریب سے ملنے والی بچیاں باپ کا نام ملازم بتاتی ہیں لیکن ایڈریس بتانے سے...
  2. K

    پانامہ پیپر کی رپورٹ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی فہرست

    اسلام آباد : (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ پیپر کی رپورٹ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی سیاسی ، کاروباری اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے حوالے سے ٹیکس چوری اور خفیہ کاروبار کے انکشافات سامنے آئیں ہیں جس کے مطابق پانامہ کی جانب سے ناموں کی فہرست بھی جاری کردی گئی ہے۔ سیاست دان: وزیر اعظم...
  3. K

    چین میں ٹانگوں والی مچھلی واکنگ فش کی دریافت!

    بنکاک: سائنسدانوں نے ایسی مچھلی دریافت کی ہے جو زمین پر پیدل چل سکتی ہے۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ جانوروں میں ارتقا پاتے پاتے موجودہ شکل اختیار کی ہیں اور یہ نظریہ عام ہے کہ 37 کروڑ 50 لاکھ سال پہلے ہمارے قدیم ترین آباء و اجداد تیرنے والی مچھلی سے ترقی کر کے زمینی جانور بنے اور پھر سمندروں سے...
  4. K

    ہوٹل مالک کو سپورٹس اینکر کی نازیبا ویڈیو بنانے پر اربوں ڈالرز جرمانہ

    نیویارک: سپورٹس اینکر کی ویڈیو بنانے پر امریکی جیوری نے نیش ویل ہوٹل کے مالک مائیکل ڈیوڈ کو 5 ارب 76 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپورٹس اینکر ایرن اینڈرویوز 2008ء میں فٹبال میچ کی کوریج کیلئے نیش ویل ہوٹل میں ٹھہری تھیں۔ نیش ویل ہوٹل کے مالک مائیکل ڈیوڈ نے ایرن اینڈرویوزکی...
  5. K

    عالمی طاقتیں شام میں کارروائیاں روکنے کے لئے متفق

    میونخ: جرمنی کے شہر میونخ میں شام کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کے بعد عالمی طاقتیں جنگ زدہ ملک میں کارروائیاں روکنے کے لئے متفق ہو گئی ہیں۔ جرمنی کے شہر میونخ میں شام کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کے بعد اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ہمراہ پریس بریفنگ کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا...
  6. K

    بھارت میں خاتون سیلفی کے چکرمیں کنویں میں جاگری

    جونا گڑھ: بعض اوقات ’’مثالی سیلفی‘‘کا شوق نقصا ن بھی پہنچاتا ہے ایسا ہی کچھ بھارت میں ہوا جہاں خاتون سیلفی کے چکرمیں کنویں میں جاگری۔ گجرات کے شہرجونا گڑھ میں آسٹریلوی سیاح خاتون مثالی سیلفی لینے کے چکرمیں اچانک کنویں میں جا گریں ۔ خاتون کی چیخیں سن کرلوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت خاتون کوکنویں...
Top