نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    وہ شعر یا اشعار درکار ہیں جس میں لفظ " انگریزی" یا "انگلش" کا استعمال ہو

    مجھے انگریزی کی اہمیت پر اپنی بیٹی کو ایک تقریر کی تیاری کروانی ہے۔ اس کے لئے مجھے انگریزی کی اہمیت پر کچھ اشعار درکار ہیں۔ چیٹ جی پی ٹی اور گوگل بارڈ دونوں کا استعمال کرچکا ہے لیکن کوئی کام کی چیز نہیں ملی۔ صرف گوگل سرچ کی مدد سے انور مسعود صاحب کا ایک شعر ملا ہے دوستو انگلش ضروری ہے ہمارے...
  2. زہیر عبّاس

    تبصرہ کتب اڑن طشتری - اردو سائنس فکشن ناول

    اردو میں سائنس فکشن اگر نایاب نہیں تو عنقا ضرور ہے۔ میں اگر اپنے تجربے کی بات کروں تو اردو میں جو سب سے پہلی سائنس فکشن کہانی پڑھی تھی وہ ہمدرد کے ماہنامہ نونہال میں شایع ہوئی تھی۔ پچپن میں پڑھی اس کہانی کا نام تو اب یاد نہیں تاہم اس کا پلاٹ اب تک تھوڑا بہت یاد ہے۔ اس کہانی میں خلائی مخلوق زمین...
  3. زہیر عبّاس

    بلاگ کے مواد کو سرقہ ہونے سے کیسے بچایا جائے

    کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے بلاگ کے مواد کو کاپی پیسٹ ہونے سے مکمل بچایا جاسکتا ہے۔ میں نے اپنے بلاگ پر رائٹ کلک جاوا اسکرپٹ کے ذریع بند کیا ہوا ہے۔ تاہم ایسا کرنے سے صرف چند لوگ ہی مواد کو کاپی پیسٹ نہیں کر سکتے۔ جو بھی تھوڑا ہوشیار ہوتا ہے وہ اس کو کاپی کر لیتا ہے اور پھر اپنے نام سے مختلف...
  4. زہیر عبّاس

    کیا بلاگر کی ڈیفالٹ اسٹیٹس کو ایکسپورٹ کیا جاسکتا ہے؟

    میرے بلاگ (جو بلاگر پر بنا ہوا ہے) پر 500 سے زائد پوسٹ ہوچکی ہیں۔ مجھے وقتاً فوقتاً اپنی پوسٹ کا تجزیہ کرنا ہوتا ہے کہ کون سی پوسٹ کتنی مرتبہ دیکھی گئی یا مختلف ٹیگز والی پوسٹ کے اعدادوشمار دیکھنے ہوتے ہیں۔ کبھی مجھے سورٹنگ کی ضرورت ہوتی ہے کہ کون سی پوسٹ زیادہ دیکھی گئی ہے اور کون سی کم ۔...
  5. زہیر عبّاس

    ورٹیکل ٹائم لائن پوسٹ میں شامل کرنے کے لئے ٹیمپلیٹ میں کہاں تبدیلی کی جائے

    مجھے اپنے بلاگ کی کچھ پوسٹس میں ورٹیکل ٹائم لائن شامل کرنی ہے۔ گوگل پر تلاش کرنے پر مجھے اس سائٹ پر تین قسم کے کوڈ ملے ہیں۔ ایک ایچ ٹی ایم ایل ہے ، ایک سی ایس ایس کا ہے اور ایک جاوا کا ہے۔ تینوں مل کر ویسی ہی ورٹیکل ٹائم لائن کی اوٹ پٹ دے رہے ہیں جیسے کہ مجھے درکار ہے۔ بس مجھے سمجھ میں نہیں...
  6. زہیر عبّاس

    عدم سے وجود میں آئی ہوئی کائنات

    تمام تعریفیں اس پروردگار کے لئے جو تمام جہانوں کا رب ہے اور درودو سلام ہو حضرت محمّد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی مطہر آل و اولاد پر ۔ کائنات کا آغاز کیسے ہوا؟ اس میں ہم اور ہماری دنیا سمیت نظر آنے والا مادہ کہاں سے آیا اور کیسے بنا؟ غالباً اس سوال نے انسانیت کو کافی عرصے سے پریشان...
  7. زہیر عبّاس

    12 AbbyyFineReader Professional او سی آر پروگرام - تجربات اور مشکلات

    پچھلے دنوں ڈیجیٹل لائبریری آف انڈیا کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہاں پر 32,000 ہزار سے زائد مختلف موضوعات پر اردو میں کتب دستیاب ہیں۔کتابوں کے نام رومن اردو میں دیئے گئے ہیں لہٰذا کتاب کو ڈھونڈنا بہت مشکل ہے ۔ بڑی شدت سے خواہش ہوئی کہ کاش اگر کوئی اردو او سی آر موجود ہوتا تو تصویری متن کو تلاش...
  8. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    وقت کا تیر باب اوّل - 1 وقت کا تیر (The Arrow of Time) ہماری دنیا کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ دن کے بعد رات آتی۔ رات کا سیاہ آسمان ہمیں بتاتا ہے کہ کائنات بحیثیت مجموعی کے ایک ایسی خنک و خالی جگہ ہے جہاں کچھ دور بکھرے ہوئے گرم اجسام بطور ستارے موجود ہیں۔ دن کی روشنی بتاتی ہے کہ ہم کائنات کے...
  9. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    آسمانی بجلی کو قید کر کے اس کا استعمال کرنے کا کوئی طریقہ موجود ہے ؟ آسمانی بجلی سے توانائی حاصل کرنا مشکل صرف اس لئے نہیں ہے کہ آپ اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتے کہ وہ کب اور کہاں چمکے گی۔ مزید براں بجلی کی کڑک واقعی میں پلک چھپکے میں غائب ہو جاتی ہے لہٰذا اس کی توانائی کو فوری طور قید کرنا...
  10. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ہم کیسے سونگھتے ہیں؟ سونگھنے کی صلاحیت ہمارے خواص خمسہ سب سے زیادہ اہم ہے اور یہ ہماری خوراک اور محبوب پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔۔۔ سونگھنے یا اگر ہم درست اصطلاح کا استعمال کریں تو حس شامہ بہت ہی راست احساس ہے جس میں ہم اصل میں سونگھنے والی چیز کے بہت ہی خرد بینی ٹکڑے سانس کے ساتھ اندر لیتے...
  11. زہیر عبّاس

    علم فلکیات پر ترجمہ شدہ مختصر مضامین

    کاربن کے علاوہ - "کائنات میں دوسری جگہوں پر زندگی کے امکانات حیرت انگیز ہیں" "اگر آپ مختلف امکانات کا جائزہ نہیں لیں گے کہ کائنات میں حیات کیسی ہو سکتی ہے تو جب آپ اس کو تلاش کرنے نکلیں گے تو آپ جان نہیں پائیں گے کہ کس چیز کو دیکھنا ہے،" یہ بات واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے...
  12. زہیر عبّاس

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    سائنس کی دنیا کے سینئر منتظم قدیر صاحب کی فرمائش پر http://www.scientificamerican.com/article/15-answers-to-creationist/ کا اردو ترجمہ کیا گیا تھا وہ پیش خدمت ہے۔ تصاویر اور اس کے عناوین ویب سائٹ سے نہیں لئے گئے بلکہ انٹرنیٹ سے تلاش کرکے ان کو شامل کیا گیا ہے۔ نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے...
  13. زہیر عبّاس

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    سائنس کی دنیا فیس بک پر بنایا ہوا ایک گروپ اور پیج ہے جہاں کچھ لوگ رضاکارنہ طور پر اردو میں سائنس کی ترویج کے لئے اپنی توانائی صرف کرتے ہیں۔ اسی گروپ کے کچھ لوگوں نے سائنسی ویڈیوز کا اپنے تئیں اردو میں ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اب تک پچیس سے زائد مختلف سائنسی موضوعات پر ویڈوز کو اردو میں ڈب کیا...
  14. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    پیش لفظ بحیثیت مجموعی کائنات کے مطالعہ کو کونیات کہتے ہیں جس میں اس کی تخلیق اور انجام بھی شاید شامل ہے ۔کونیات نے اپنے سست رفتار اور تکلیف دہ ارتقا میں کافی بہروپ بدلے ہیں۔ ایک ایسا ارتقا جو اکثر مذہبی طبقے اور توہمات کی وجہ سے گہنا جاتا ہے ۔ کونیات کا پہلا ارتقا سترویں صدی کی شروعات...
  15. زہیر عبّاس

    گوگل ٹرانسلیٹر ٹول کٹ کے لئے قابل استعمال TMX ایکسٹینشن کی فائل کس طرح بنائی جاسکتی ہے؟

    گوگل ٹرانسلیٹر ٹول کٹ میں پہلے سے ترجمہ کی ہوئی فائلوں کو استعمال کرنا چاہ رہا ہوں تاکہ پچھلے کام کا کچھ فائدہ اٹھایا جاسکے۔ مصیبت یہ ہے کہ گوگل کہتا ہے کہ فائل TMX ایکسٹینشن میں ہونی چاہئے۔ بد قسمتی سے مجھے کوئی ایسا text aligner جیسا پروگرام نہیں مل سکا جو اردو کے ساتھ ٹھیک طرح سے چل سکے۔ اس...
  16. زہیر عبّاس

    ورڈ یا کسی بھی ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں کیسے توڑا جاتا ہے؟

    مجھے مائیکروسافٹ ورڈ کی فائل یا ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں توڑنا ہے۔ یعنی فائل میں مختلف پیراگراف موجود ہیں اور ہر پیراگراف میں مختلف جملے۔ میں چاہتا ہوں کہ ہر پیراگراف کا ہر جملہ ایک نئی سطر سے شروع ہو۔ کوئی میکرو کی صورت میں یا کسی دوسری صورت میں مدد کرسکتا ہے۔ مجھے انٹرنیٹ سے تلاش کرتے ہوئے...
  17. زہیر عبّاس

    گوگل آئی ایم ای (ان پٹ میتھڈ ایڈیٹر) - اردو میں میکرو ز کو امپورٹ اور ایکسپورٹ کیسے کیا جا سکتا ہے؟

    میں کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے لئے گوگل آئی ایم ای کا استعمال کرتا ہوں۔ اس کی ایک سب سے اچھی بات میکروز کا استعمال ہے۔ وہ الفاظ جو اس کا ٹرانسلٹریشن الوگرتھم رومن اردو سے یونیکوڈ اردو میں نہیں ڈھال سکتا اس کے لئے میں میکرو کا استعمال کرتا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ میں مختلف کمپیوٹر ز استعمال کرتا ہوں...
  18. زہیر عبّاس

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    مجھے ایک ایسا میکرو درکار ہے جو کسی ورڈ کی فائل میں موجود الفاظ کو ایک دوسری ورڈ کی فائل میں تلاش کرے اور دوسری ورڈ کی فائل میں موجود الفاظ کے سامنے موجود لفظ سے اس کو بدل دے۔ مثلاً اگر کہیں Einstein لکھا ہوا ہے تو یہ اس بیرونی فائل میں Einstein کو تلاش کرے اور اس کے آگے موجود لفظ سے بدل دے۔...
  19. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    دیوہیکل سیاروں کے دیس میں - بیرونی نظام شمسی کی کھوج اور آباد کاری مائیکل کیرول پیش لفظ - حصّہ اوّل 1 by Zonnee, on Flickr خاکہP-1 انسانوں کی بستی بسانے کی اگلی معقول جگہ مریخ ہے۔ لیکن کیا دوسری جگہیں بھی کسی قسم کی امید دلا رہی ہیں؟ بیرونی نظام شمسی مستقبل میں انسانی سفر کے لئے کوئی...
  20. زہیر عبّاس

    کیا فرہنگ آصفیہ یونیکوڈ اردو میں دستیاب دستیاب ہے؟

    خواتین و حضرات ! مجھے آف لائن اردو ٹو اردو ڈکشنری درکار ہے۔ کیا کوئی ایسی ڈکشنری دستیاب ہے۔ فرہنگ آصفیہ تو اسکین شدہ حالت میں انٹرنیٹ میں دستیاب ہے. تاہم اس میں الفاظ کو ڈھونڈنا بہت ہی دقت طلب ہے۔ کیا یہ یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر کہیں دستیاب ہے؟
Top