US President Joe Biden condemned Russia's "unprovoked and unjustified attack by Russian military forces" in a statement Wednesday evening following explosions in Ukraine.
قُل لَّن يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا هُوَ مَوْلَانَا ۚ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
سورۃ التوبة آیت نمبر 51
ترجمہ:
آپ کہیے کہ ہمیں ہرگز کوئی مصیبت نہیں پہنچی ماسوا اس کے جو اللہ نے ہمارے لیے مقدر کردی ہے، وہی ہمارا مالک ہے، اور ایمان والوں کو اللہ ہی پر توکل کرنا چاہیے۔
اے ہمارے محسن، ہمارے قائد محمد علی جناح رح اللہ پاک آپ کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔ آپ کی خطاؤں کو درگزر اور آپ کے حسنات کو شرفِ قبولیت عطاء فرمائے۔ اور اپنے مقربین میں شامل فرمائے۔ آمین