سوری سوری یہ پیغام تو میں نے اپنے پروفائل پر لگانا تھا اور غلطی سے یہاں لگ گیا جس کے لئے معذرت۔
بہرحال زیک بھیا کو بھی عید کی پیشگی مبارک باد قبول ہو ۔
طالوت بھیا بہت شکریہ آپ کی محبتوں کا میری جانب سے بھی آپ کو عید سعید کی خوشیاں مبارک ہوں اور دعا ہے کہ آنے والی عید آپ کے لئے محبتوںچاہتوں اور راحتوں کا پیام بن کر آئے۔
زیک جی دھا گوں کا نظام دھرم برہم کررھے ھیں کچھ لوگ بچوں کی طرح یہ کیا جانے ایک دھاگے کے پیچھے کتنی محنت ھوتی ھے یوزرھیں جہازیب اور بوچھی ۔بوچھی جی نے تو حد کردی شکاریوں کے دھاگے میں میوزک دے مارا کیا انصاف ھے ۔امید ھے آپ یوزر کو صختی سے مطلع کرتے ھوے مطلوبہ مواد حتف کر دیں گے شکریہ خداحافظ