انا للہ وا انا الیہ راجعون۔۔۔۔افسوس ہوا عدنان بھائی ۔۔۔ خدا بھائی کو اور لواحقین کو صبر عطا کرے ۔۔بس اتنے ہی دن لائی ہو گی وہ اس دنیا کے ۔ ۔ ۔
خوشی کی کیفیت یک دم سوگ میں تبدیل ہوگئی۔آج بعد از نماز جمعہ جنازے کی نماز ادا کی گئی اور تدفین ہوئی ہے۔